ETV Bharat / state

بڈگام میں لڑکی نے خودکشی کی - شنکر پورہ بڈگام

وادی میں کووڈ 19 وبا کے سبب نافذ کئے گئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے وادی میں خودکشی کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 17, 2020, 3:30 PM IST

مرکزی زیرِ انتظام جموں و کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام میں آج ایک لڑکی نے زندگی کا خاتمہ کیا۔
اطلات کے مطابق شنکر پورہ بڈگام سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی چیز کھا کر خودکشی کر لی۔
پولیس سے رابطہ کرنے پر انہوں نے کہا کہ اس سلسلہ میں ان کے پاس کوئی جانکاری نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بڈگام میں مزدور کی خودکشی

قابلِ ذکر ہے کہ وادی میں کووڈ 19 وبا کی وجہ سے نافذ کئے گئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے وادی میں خودکشی کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے اور اب تک درجنوں خودکشی کے واقعات سامنے آئے ہیں۔

اس سے قبل ضلع بڈگام کے چھترگام علاقے میں ایک جواں سال غیر ریاستی مزدور نے پھانسی لگا کر زندگی کا خاتمہ کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.