ETV Bharat / state

بڈگام: کورونا کی وجہ سے تین اسکولوں کو بند کرنے کا حکم - کشمیر میں درس و تدریس

گورنمنٹ مڈل اسکول ہانجی گورو اور آئی ای آئی اسکول میں چند اساتذہ کے کووڈ-19 ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے ہیں جبکہ مظہرالحق ہائی اسکول میں ایک استاد اور ایک طالبہ علم کے کووڈ-19 ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے ہیں۔

schools
اسکول
author img

By

Published : Mar 7, 2021, 10:22 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں آج نوڈل آفیسر نے تین اسکولوں کو کل سے کم از کم تین روز تک بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔

رواں مہینے کی پہلی تاریخ سے وادی کشمیر میں درس و تدریس کا کام شروع ہوا مگر کووڈ-19 کی وجہ سے گورنمنٹ کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا تھا جس میں اس بات کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا کہ تمام نجی و سرکاری اسکولوں کے تدریسی و غیر تدریسی عملے اور طلبہ وطالبات کا کووڈ-19 ٹیسٹ کیا جائے۔ اسی حکم نامے پر عمل درآمد کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ بڈگام نے اسکولوں میں بڑے پیمانے پر نمونے جانچ کے لیے بیجے گئے.

schools
اسکول

اس ضمن میں آج ضلع کے تین مختلف اسکولوں سے لئے گئے نمونوں کے نتائج مثبت آئے ہیں، جن میں گورنمنٹ مڈل اسکول ہانجی گورو، آئی ای آئی اسکول اور مظہرالحق ہائی اسکول شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بڈگام: سیاحوں کو راغب کرنے کے لئے ونٹر فیسٹیول کا اہتمام

گورنمنٹ مڈل اسکول ہانجی گورو اور آئی ای آئی اسکول میں چند اساتذہ کے کووڈ-19 ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے ہیں جبکہ مظہرالحق ہائی اسکول میں ایک استاد اور ایک طالبہ علم کے کووڈ-19 ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے ہیں۔

مثبت کیسز سامنے آنے کے فوراً بعد ہی نوڈل آفیسر کووڈ-19 عادل بشیر نے ان تینوں اسکولوں کو کل سے کم سے کم تین روز تک بند رکھنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ انہھونے ساتھ ہی ان اساتذہ اور طلباء و طالبات کو کورنطین میں رہنے کی صلاح دی ہے جو ان مثبت کیسز کے کانٹیکٹ میں آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے آپ کو سیلف آئسولیٹ کریں جب تک ان سے نمونے حاصل کرکے کووڈ-19 جانج کے لئے بیجے جائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.