ETV Bharat / state

بڈگام: ڈی سی نے ضلع کے ضمنی بجٹ کے تعلق سے جاری پیشرفت کا جائزہ لیا - پنچایت

ڈی سی نے تمام ایکزیکیوٹنگ ایجنسیوں خصوصاً انجینئرنگ محکموں کو ہدایت دی کہ وہ 31 مئی 2021 سے پہلے تمام ٹینڈروں کو ایک ہی وقت میں مطلع اور جاری کریں.

ڈی سی نے ضلع کیپکس بجٹ کے تحت پیشرفت کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Apr 6, 2021, 10:59 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام شہباز احمد مرزا نے آج 2020-21 ڈسٹرکٹ کیپیکس بجٹ (ضمنی بجٹ) کے تحت مختلف شعبوں سے متعلق تمام متعلقہ محکموں کی پیشرفت اور کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس کی صدارت کی.

ڈی سی نے ضلع کیپکس بجٹ کے تحت پیشرفت کا جائزہ لیا

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز مرزا نے متعلقہ محکموں کو ہدایت دی کہ وہ ضلع ترقیاتی کونسل، بی ڈی سی اور متعلقہ پنچایتوں کی سطح پر اپنے سالانہ ورکنگ پلان کو مستند طور پر منظور کریں۔ کسی بھی ورکنگ پلان کو مرتب کرتے ہوئے تمام تمام اسٹیک ہولڈرس کو بورڈ میں شامل کریں تاکہ اس طرح کے کاموں کو انجام دینے میں شفافیت کو بر قرار رکھا جا سکے.

اس دوران ڈی سی نے تمام ایکزیکیوٹنگ ایجنسیوں خصوصاً انجینئرنگ محکموں کو ہدایت دی کہ وہ اکتیس مئی دو ہزار اکیس سے پہلے تمام ٹینڈروں کو ایک ہی وقت میں مطلع اور جاری کریں اور تاخیر سے ٹینڈر جاری کرنے سے روکا جائے.

اس دوران ڈی سی نے عمل درآمد کرنے والی کچھ ایجنسیوں خصوصاً آر اینڈ بی کے مقررہ مدت کے تحت منصوبوں کو پائے تکمیل نہ کرنے میں انکی نا اہلی اور غیر معمولی رویہ پر سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کا طریقہ قابل قبول نہیں ہے.

یہ بھی پڑھیے
پلوامہ: ہائی ڈینسیٹی پلانٹیشن کی جانب بڑھتا رجحان فائدے مند یا نقصاندہ؟

ڈی سی نے عمل درآمد کرنے والی تمام ایجنسیوں کو ہدایت دی کہ وہ اچھی طرح کام کریں تاکہ تمام مطلوبہ اخراجات بروئے کار لائی جاسکیں۔

واضح رہے کہ ضلع میں کچھ ایجنسیاں مختص شدہ وقت میں فنڈس کو جاری کرنے میں ناکام رہیں جسکی وجہ سے فنڈس لیپس ہوگئے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.