ETV Bharat / state

کورونا سے نجات کے لیے بھنڈار

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام کے نارہ بل علاقے کے گھاٹ محلہ میں کوروناوائرس کے وبا سے نجات پانے کے لیے ایک بنڈار کا اہتمام کیا گیا۔

کورونا سے نجات کے لیے بھنڈارا
کورونا سے نجات کے لیے بھنڈارا
author img

By

Published : Mar 25, 2020, 5:12 PM IST

اس بھنڈارا کا مقصد خدا کی رضا کے لیے لوگوں میں بنا کسی مذہب، رنگ و نسل کے تہری بانٹنا ہے۔ یہ بڑی دیگوں میں پکایا جاتا ہے۔ اس چاول میں ہلکی سی ہلدی ڈالی جاتی ہے تاکہ اس کا رنگ پیلا ہو۔ چاول کو پکنے کے بعد پہلے سے تیار کردہ تڑکے کے ساتھ ملایا جاتا ہے۔ ملانے کے دوران اس میں نمک بھی ڈالا جاتا ہے۔ اس کے بعد یہ لوگوں میں تقسیم کی جاتی ہے۔

کشمیر میں تہری اور بنڈار کا رواج بہت پہلے سے چلتا آیا ہے۔ کشمیر میں اگر کوئی قدرتی آفات سماوی آتی ہے جس میں موسلا دھار بارش ہو، سیلاب ہو، خشک سالی ہو یا کوئی وبا بماری در پیش ہو تو لوگ خدا کی رضا کے لیے یا الله کی خوشنودی کے لیے اس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس عالمی وبا قرار دی جا چکی ہے۔ چین کے وہان شہر سے پھیلنے والے اس وائرس سے دنیا بھر میں 18 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

بھارت میں کووڈ-19 سے متاثرین کی تعداد 500 سے زائد ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 11 ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.