ETV Bharat / state

Lucknow Blast Case: لکھنؤ آئی ای ڈی دھماکہ کیس میں بڈگام کا شخص گرفتار - لکھنؤ شہر میں القاعدہ کے آئی ای ڈی دھماکے

این آئی اے نے منگل کو کہا کہ انہوں نے لکھنؤ شہر میں القاعدہ کے آئی ای ڈی دھماکے کو متحرک کرنے کے منصوبوں سے متعلق ایک کیس کے سلسلے میں وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع سے ایک رہائشی کو گرفتار کیا ہے۔ NIA Arrests Al-Qaeda Operative

لکھنؤ آئی ای ڈی دھماکہ کیس میں بڈگام کا شخص گرفتار

author img

By

Published : Feb 9, 2022, 1:43 PM IST

قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے نے منگل کو کہا کہ انہوں نے لکھنؤ شہر میں القاعدہ کے آئی ای ڈی دھماکے کو متحرک کرنے کے منصوبوں سے متعلق ایک کیس کے سلسلے میں وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع سے ایک رہائشی کو گرفتار کیا ہے۔ Lucknow Blast Case: One arrested from Budgam

سات فروری 2022 کو این آئی اے نے توحید احمد شاہ ولد بشیر احمد شاہ ساکنہ اکبر کالونی (آری باغ) مانچھوا جو زیرِ پولیس تھانہ چاڈورہ آتا ہے کو این آئی اے کیس نمبر RC-02/2021/NIA-LKM کے سلسلے میں گرفتار کیا کیا ہے۔

یہ کیس بھارت کی ریاست اُترپردیش میں اے ٹی ایس پولیس تھانہ گھومتی نگر میں زیرِ ایف آئی آر نمبر 10/2021 اور 11/07/2021 تاریخ کو رجسٹر ہوا تھا۔ NIA Arrests Al-Qaeda Operative

یہ کیس ان ملزمان کے خلاف درج کیا گیا تھا جنہوں نے القاعدہ سے وابستہ اے جی ایچ (انصار الغزوتل الہند) کے لئے ممبران کی بھرتی کرنے اور عسکریت پسندانہ کارروائیوں کی سازش رچھنے کے ارتکاب میں ملوث پائے گئے تھے۔ Al-Qaeda affiliate AGH (Ansar Ghazwatul Hind)

یہ بھی پڑھیں : Darbhanga Blast: این آئی اے نے دربھنگہ پارسل دھماکہ کیس میں دو ملزمین کو گرفتار کیا

لکھنؤ میں اس سے قبل این آئی اے نے اس معاملے میں پانچ ملزمین کو گرفتار کیا تھا جن کے خلاف صرف 05/01/2022 کو چارج شیٹ داخل کی گئی تھی۔ تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ گرفتار ملزم توحید احمد شاہ اے جی ایچ کے نام پر بھرتی اور عسکری کارروائیوں کا ماسٹر مائنڈ تھا۔اُترپردیش میں حملوں کے لیے استعمال ہونے والے ہتھیاروں، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد کی خریداری میں بھی اس کا ہاتھ تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.