ETV Bharat / state

بڈگام: سڑک حادثے میں متعدد افراد زخمی

author img

By

Published : Feb 11, 2021, 8:35 PM IST

عین شاہدین کے مطابق بس میں پچاس سے زائد مسافر سوار تھے۔ حادثے کے فوری بعد پولیس اور محکمہ صحت کا عملہ موقع پر پہنچا۔ مقامی لوگوں نے حادثے میں شکار تمام مسافروں کو باہر نکالا۔

20 injured
متعدد افراد زخمی

ضلع بڈگام میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں تقریبا 20 افراد زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر بس زوری گنڈ بڈگام میں ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر سڑک سے نیچے گہری کھائی میں گر گئی۔

حادثے میں زخمی افراد کو ضلع ہسپتال بڈگام میں منتقل کیا گیا ہے۔ وہیں شدید طور سے زخمیوں کو سرینگر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ حادثے میں ابھی تک کسی بھی ہلاکت کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بڈگام میں سیزنل بہک اساتذہ کا احتجاج

واضح رہے بڈگام کے راستے پہلے سے ہی کافی تنگ ہیں جس کی وجہ سے آئے دن سڑک حادثے پیش آتے ہیں۔ مقامی لوگ مسلسل انتظامیہ سے سڑک کو وسیع کر نے کی اپیل کرتے ہیں مگر انتظامیہ نے بڈگام کی سڑکوں کو بہتر بنانے کے لئے آج تک کوئی اقدام نہیں کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.