ETV Bharat / state

بڈگام میں آگ کی خوفناک واردات، رہائشی مکان خاکستر - Residential House gutted

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں آج شام دن کے دوران خان صاحب علاقے کے زوگو میں ایک رہائشی مکان میں شاٹ سرکٹ ہونے کی وجہ سے آگ لگ گئی جس کی وجہ سے مکان مکمل طور پر خاکستر ہو گیا۔

بڈگام میں آگ کی خوفناک واردات، رہائشی مکان خاکستر

author img

By

Published : Nov 27, 2020, 7:30 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع بڈگام میں خانصاحب علاقے کے زوگو گاؤں کے ایک رہائشی مکان میں شاٹ سرکٹ ہونے کی وجہ سے آگ لگ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پورے مکان کو اپنی زد میں لے لیا جس کے نتیجے میں پورا مکان مکمل طور پر خاکستر ہو گیا۔

آگ کی خبر پورے علاقے میں پھیل گئی اور وہی فون پر فائر بریگیڈ کو بھی مطلع کیا گیا مگر آگ اتنی تیز تھی کہ ان کے پہنچنے سے پہلے ہی آگ نے مکان ؤ گاؤں خانے کو خاکستر کر دیا. ضلع انتظامیہ کی جانب سے اب تک مزکورہ خاندان سے کسی نے کوئی رابطہ نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے اب مکان مالک عبدالاحد خان کا اہل و عیال سرما کے دوران بے یارو مددگار ہے ۔

مکان مالک عبدالاحد نے ای ٹی بھارت کو بتایا کہ' میں ایک سفید پوش آدمی ہو اور میری آمدنی بھی بہت زیادہ قلیل ہے جس کی وجہ سے اب میرا کوئی سہارا نہیں ہے۔ میں اپنے گھر سے کچھ بھی بچھا نہیں پایا ہمارے پاس اب کچھ بھی نہیں باقی رہا ہے اس لیے میں ضلع انتظامیہ سے گزارش کرتا ہوں کہ مجھے جلد از جلد امداد فراہم کرے تاکہ میں اپنے گھر کو پھر سے تعمیر کر سکھو اور اپنے عیال کو سردی کے ان عیام میں چھت مہیا کر سکھو۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.