ETV Bharat / state

woman Commits Suicide بڈگام: 35 سالہ خاتون کی مبینہ خودکشی - متوفی خاتون

ضلع بڈگام کے خانصاحب علاقے کے گاؤں ڈبی پورہ میں ایک خاتون نے اپنے گھر میں خود کو پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ گھر والوں نے نزدیک کے ہسپتال میں لے گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا suicide cases in Budgam

بڈگام : 35 سالہ خاتون کی مبینہ خودکشی
بڈگام : 35 سالہ خاتون کی مبینہ خودکشی
author img

By

Published : Apr 14, 2022, 10:02 AM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کرنے کے بعد ایک خاتون کی موت واقع ہوگئی۔ suicide cases in Budgam

ایک مصدقہ ذرائع نے بتایا کہ ایک متوفی خاتون جو کہ ضلع بڈگام کے خانصاحب علاقے کے گاؤں ڈبی پورہ میں اپنے گھر میں خود کو پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ بعد ازاں گھر والوں نے جوں ہی یہ دیکھا تو انہوں نے اسے فوراً ایک نزدیکی اسپتال لے گئے جہاں پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ woman allegedly dies by Suicide

یہ بھی پڑھیں : Suicide in Ganderbal: گاندر بل میں دوشیزہ نے خودکشی کی

قانونی کارروائی کے تمام لوازمات پورا کرنے کے بعد لاش کی آخری رسومات ادا کرنے کے لیے لواحقین کے حوالے کیا جائے گا۔ اس پورے واقعے کا پولیس نے نوٹس لیتے ہوئے کاروائی شروع کر دی ہے۔Suicide in Budgam

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.