ETV Bharat / state

17 year old Boy Drowns in Budgam: نالہ سوکھ ناگ میں نوجوان غرقاب - سوکھ ناگ میں 17 سالہ نوجوان غرقاب

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں چک کائوسہ علاقے کے باشندوں نے 17سالہ نوجوان کی لاش نالہ سوکھ ناگ سے بازیاب 17 year old Boy Drowns to Death in Budgamکرکے وارثین کے سپرد کر دیا۔

17 year old Boy Drowns in Budgam: نالہ سوکھ ناگ میں نوجوان غرقاب

author img

By

Published : Apr 23, 2022, 12:56 PM IST

ضلع بڈگام کے چک کاوسہ، ناربل علاقے میں نالہ سوکھ ناگ میں 17 سالہ نوجوان غرقاب ہو گیا۔ 17 year old Boy Drowns to Death in Budgamبعد ازاں مقامی باشندوں نے میت کو پانی سے باہر نکالا۔ بڈگام پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق پولیس کو 17سالہ شبیر علی میر ولد علی محمد میر ساکنہ گنڈ، حسی بھٹ، کائوسہ کے غرقاب ہونے کی اطلاع موصول ہوئی۔

بڈگام پولیس کے مطابق مقامی باشندوں نے میت کو پانی سے بازیاب کرکے وارثین کے سپرد کر دیا گیا، بعد ازاں نوجوان کی آخری رسومات ادا کی گئی۔ 17 year old Drowns in Budgamپولیس بیان میں کہا گیا ہے کہ نوجوان کیسے اور کن حالات میں نالہ میں غرقاب ہوا، اس کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ضلع بارہمولہ کے مالوہ علاقے میں میں حفاظتی اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپ میں لشکر طیبہ کا کمانڈر محمد یوسف ڈار (عرف یوسف کانٹرو) کو ہلاک کیا گیا۔ یوسف چک کاوسہ کا رہائشی تھا اور دو دہائیوں سے سرگرم تھا۔ یوسف کانٹرو کے انکائونٹر کے دوران ہلاک ہونے کی خبر پھیلتے ہی چک کاوسہ میں مبینہ طور نوجوانوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں کی بھی اطلاع ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.