ریاست بہار میں گوپال گنج ضلع کے نگر تھانہ علاقے کے بنجاری محلہ میں ایک نوجوان نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ بنجاری محلہ باشندہ راہل کمار(22) نے کل دیر رات گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی ۔ خود کشی کی وجوہات کا پتہ ابھی تک نہیں چل سکا ہے ۔
![نوجوان نے گلے میں پھندا لگا کر کی خود کشی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/6456984_h.jpg)