ETV Bharat / state

بہار میں خاتون کی پھانسی لگاکر خودکشی - بہار میں خاتون کی خودکشی

بہار میں مہاویر مندر سے ہری کرتن سن کر جب شوہر گھر لوٹا تو پنکھے سے لٹکی ہوئی بیوی کی لاش ملی۔

بہار میں خاتون کی پھانسی لگاکر خودکشی
بہار میں خاتون کی پھانسی لگاکر خودکشی
author img

By

Published : Dec 4, 2019, 12:31 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے بھبھوا تھانہ علاقے کے پلکا گاٶں میں اس وقت سنسنی پھیل گٸی جب پلکا کے رہنے والے نندا مالی کی اہلیہ نے دیر رات خودکشی کرلی۔

بہار میں خاتون کی پھانسی لگاکر خودکشی

واضح رہے کہ نندا مالی گاٶں کے باہر مہاویر مندر سے ہری کرتن سننے گئے تھے، اسی دوران نندا کی بیوی نے گھر پنکھے سے پھندہ لگاکر خودکشی کرلی۔

اور نندا جب مندر ہری کرتن سن کر لوٹا تو اس کی اہلیہ کی پنکھے سے لٹکی حالت میں لاش ملی۔

صبح جب اس واقعے کی اطلاع بھبھوا تھانہ کو دی گئی تو موقع پر پہنچی پولس نے لاش کو اپنے قبضہ میں لے کر بھبھوا صدر ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔

پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کرکے آگے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

وہیں اس معاملہ میں نندا مالی کے سسر اکچھے بھگت نے شادی کرانے والے کو اور لڑکی کے ساس، سسر اور شوہر پر شادی میں دہیز کی شکل میں موٹرساٸکل نہیں دینے پر قتل کیے جانے کا الزام لگاتے ہوئے ایف آٸی آر درج کراٸی ہے۔

Intro:ہری کرتن سے گھر لوٹا شوہر تو پنکھے سے لٹکی ملی بیوی کی لاش۔
کیمور۔ریاست بہار کے کیمور ضلع کے بھبھوا تھانہ حلقہ کے پلکا گاٶں میں اس وقت سنسنی پھیل گٸ جب پلکا باشندہ نندا مالی دیر رات گاٶں کے باہر مہاویر مندر سے ہری کرتن سن کر اپنے گھر لوٹا تو پنکھے سے لٹکی حالت میں بیوی کی لاش ملی۔ شوہر کے ہو ہلہ پر پورے گاٶں میں بات جنگل کی آگ کی طرح پھیل گٸ۔صبح صادق اسکی اطلاع جب بھبھوا ٹاٶن تھانہ کو ملی تو موقع پر پہونچی پولس نے لاش کو اپنے قبضہ میں کر بھبھوا صدر ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کرایا۔ وہیں اس معاملہ نندا مالی کے سسر روہتاس ضلع باشندہ اکچھے بھگت نے شادی کرانے والا اگوا سمیت لڑکی کے سسر ۔ساس۔اور شوہر پر شادی میں دہیز کی شکل میں موٹرساٸکل نہیں دینے پر قتل کۓ جانے کا الزام لگاتے ہوۓ ایف آٸ آر درج کراٸ ہے۔Body:لاشConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.