ETV Bharat / state

گھریلو تنازعہ کی وجہ سے خاتون نے کی خودکشی - بہار میں روہتاس ضلع کے ڈیہری آن سون تھانہ علاقے میں

بہار میں روہتاس ضلع کے ڈیہری آن سون تھانہ علاقے میں ایک خاتون نے گلے میں پھندہ لگا کر خودکشی کرلی ہے۔

گھریلو تنازعہ کی وجہ سے خاتون نے کی خودکشی
گھریلو تنازعہ کی وجہ سے خاتون نے کی خودکشی
author img

By

Published : Jan 25, 2020, 7:32 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:45 AM IST

پولس ذرائع نے آج بتایا کہ دہار گاؤں کی رہنےو الی شیلا دیوی کی کل رات اپنے شوہر گوکل یادو کے ساتھ موبائل فون پر بات چیت کے دوران کسی بات کے سلسلے میں تنازعہ ہوگیا۔

گھریلو تنازعہ کی وجہ سے خاتون نے کی خودکشی
گھریلو تنازعہ کی وجہ سے خاتون نے کی خودکشی
اس کے بعد شیلا دیوی نے اپنے گھر میں گلے میں پھندہ لگا کر خودکشی کرلیذرائع نے بتایا کہ لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہے اور پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے ۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 25 2020 4:09PM

گھریلو تنازعہ کی وجہ سے خاتون نے خودکشی کرلی

سہسرام، 25 جنوری (یو این آئی)بہار میں روہتاس ضلع کے ڈیہری آن سون تھانہ علاقے میں ایک خاتون نے گلے میں پھندہ لگا کر خودکشی کرلی ہے۔

پولس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ دہار گاؤں کی رہنےو الی شیلا دیوی (24)کی کل رات پر اپنے شوہر گوکل یادو کے ساتھ موبائل فون پر بات چیت کے دوران کسی بات کے سلسلے میں تنازعہ ہوگیا۔ اس کے بعد شیلا دیوی نے اپنے گھر میں گلے میں پھندہ لگا کر خودکشی کرلی۔ گوکل یادو دہلی میں نوکری کرتا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہے۔

یو این آئی۔ ظ ا

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:45 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

bihar news
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.