ETV Bharat / state

Weapons Recovered in Gaya: گیا میں اے کے 47 سمیت بڑی تعداد میں ہتھیار برآمد

گیا میں پولیس نے نیم فوجی دستوں کی مدد سے اے کے 47 سمیت ڈھائی سو راؤنڈ گولی برآمد کی ہے۔ یہ اسلحہ نکسلی تنظیم 'بھاکپا ماؤنواز' کا بتایا جا رہا ہے۔ Weapons Recovered From Naxalite Area

Weapons Recovered in Gaya
گیا میں اے کے 47 سمیت بڑی تعداد میں ہتھیار برآمد
author img

By

Published : Jul 13, 2022, 10:36 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں پولیس نے نیم فوجی دستوں کے تعاون سے اے کے 47 سمیت ڈھائی سو راؤنڈ گولی برآمد کی ہے۔ پولیس کو یہ کامیابی ضلع کے نکسل متاثرہ علاقہ لوٹوا تھانہ علاقہ سے ملی Weapons Recovered From Naxalite Area ہے۔ اسلحہ نکسلی تنظیم 'بھاکپا ماؤنواز' CPI Maoist Naxalite Organization in Gaya کا بتایا جا رہا ہے۔

گیا میں اے کے 47 سمیت بڑی تعداد میں ہتھیار برآمد

ایس ایس پی کے مطابق یہ اسلحہ جنگل میں پہاڑوں کے درمیان چھپائے گئے تھے۔ اس معاملے میں کسی کی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔ پولیس تحقیقات جاری ہے۔ نکسلیوں کے پاس یہ اسلحے کس طرح پہنچے اس کی تحقیق کی جارہی ہے۔ Weapons Recovered in Gaya

انہوں نے بتایا کہ اس معاملے کی تحقیقات کے لیے جھارکھنڈ پولیس، چھتیس گڑھ پولیس اور نکسل متاثر ریاستوں کی پولیس سے بھی رابطہ کیا جارہا ہے کیونکہ ایک ہفتے قبل بھی پولیس نے اے کے 47، اے کے 56، انساس رائفل سمیت 17 سو راؤنڈ گولی برآمد کی تھی، یہ اسلحے بھی ضلع کے نکسل متاثر علاقہ امام گنج سے برآمد ہوئے تھے۔ Weapons Recovered in Gaya

یہ بھی پڑھیں:

گیا: چھاپہ ماری کے دوران اسلحہ برآمد

ایس ایس پی ہر پریت کور نے بتایا کہ نکسلیوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے۔ سی آر پی ایف، کوبرا بٹالین اور ضلع پولیس کی مشترکہ کارروائی میں یہ کامیابی ملی ہے۔ واضح رہے کہ دو دن قبل بھی کافی مقدار میں اسی علاقے سے آئی ای ڈی بم برآمد کیا گیا تھا، جسے سی آر پی ایف نے ڈفیوز کردیا تھا۔ Weapons Recovered in Gaya

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.