ETV Bharat / state

گنڈک، باگمتی سمیت متعدد ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر

محکمۂ آبی وسائل کے مطابق 'شمالی بہار کی متعدد ندیوں کی آبی سطح کم ہوتی جارہی ہیں۔ وہیں گنگا ندی کی آبی سطح پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر خطرے کے نشان سے 10 سینٹی میٹر اوپر ہے جبکہ پٹنہ کے دوسرے گنگا گھاٹوں پر پانی کی سطح میں کمی اور کچھ جگہوں پر اضافہ ہوا ہے۔'

author img

By

Published : Aug 31, 2020, 11:57 AM IST

ریاستِ بہار کے محکمۂ آبی وسائل کے مطابق 'شمالی بہار کی متعدد ندیوں کے پانی کی سطح میں کمی اور اضافہ دونوں ہو رہا ہے۔'

گنگا، بوڈھی گنڈک، کوسی، ادھوارا اور باگمتی سمیت متعدد ندیوں کی پانی کی سطح اب بھی خطرے کے نشان سے اپر ہیں۔

گنگا ندی کی آبی سطح ساحر گنج میں خطرہ کے نشان سے 88 سینٹی میٹر، کہلگاؤں میں 14 سینٹی میٹر، فرکا میں 46 سینٹی میٹر ، گاندھی گھاٹ میں 10 سینٹی میٹر اور ہتھیدہ میں 22 سینٹی میٹر اوپر بہہ رہی ہیں۔

گنڈک، باگمتی سمیت متعدد ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر
گنڈک، باگمتی سمیت متعدد ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر

وہیں گھاگھرا ندی کی آبی سطح خطرے کے نشان سے 23 سینٹی میٹر نیچے ہے۔ گنڈک ندی کی آبی سطح ڈومریہ گھاٹ اور ریوا گھاٹ میں خطرے کے نشان سے نیچے ہے۔

بوڑھی گنڈک کی آبی سطح کھگڑیہ میں خطرہ کے نشان سے 69 سینٹی میٹر ہے جبکہ روسڑا اور سمستی پور میں خطرے کے نشان سے نیچے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بہار میں کورونا کے 2078 نئے معاملے سامنے آئے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.