ETV Bharat / state

عوام کی شکایتوں کو جلد نمٹایا جائے: گیا ڈی ایم

گیا کے ڈسٹرک مجسٹرٹ ابھیشیک سنگھ کی قیادت میں کلکٹریٹ کے اجلاس گاہ میں ہفتہ وار میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔

گیا کے ڈسٹرک مجسٹرٹ ابھیشیک سنگھ
author img

By

Published : May 29, 2019, 12:03 AM IST

میٹنگ میں ابھیشیک سنگھ نے عوامی شکایت کو حل کرنے کے متعلق ایکٹ کے تحت التوا میں پڑے معاملوں کو حل کرنے کی ہدایت جاری کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ وقت پر عوام کی شکایت حل کرنے سے ضلع کی رینکنگ میں بہتری ہوتی ہے۔

ابھیشیک سنگھ نے کہا کہ اگر معاملات حل نہیں کیے جاتے ہیں تو متعلقہ شعبے کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔

گیا میں گرمی کے موسم میں متعدد علاقوں میں پانی کی قلت ہوگئی ہے۔ ابھیشیک سنگھ نے پی ایچ ای ڈی کو ہدایت دی کہ ایسے علاقوں کو دورہ کریں جہاں پانی کی قلت ہے اور پانی کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔

اس سے علاوہ انہوں نے مانسون آنے سے پہلے اس کے پانی کو جمع کرنے کے مناسب انتظام پر روز دیا۔

ابھیشیک سنگھ نے ایلکٹریکل ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت دی کہ شہری علاقوں میں ٹرانسفرمر خراب ہونے کی صورت میں اسے چار گھنٹے کے اندر بدلا جائے۔

Intro:

Body:باقر خانی رمضان کا خاص پکوان اور سماجی رشتہ مضبوط کرنے کا ایک ذریعہ ۔
باقر خانی رمضان مہینے کا ایک خاص پکوان ہے۔ ہم جب اس کی تاریخ کے سلسلے سے بات کرتے ہیں تو ہمیں اندازہ ہوتا ہے ہے کہ مغل دور میں بھی یہ پکوان بنتا تھا ۔
شہر بنارس میں رمضان کے مہینے میں باقر خانی کی فروخت بہت زیادہ ہو جاتی ہے۔ لوگ اس کا استعمال سحر و افطار میں تو کرتے ہی ہیں ساتھ میں یہ پکوان سماجی رشتوں کو مضبوط کرنے کا ایک ذریعہ بھی ہے۔
بنارس کے لوگ اپنی شادی شدہ بہنوں اور بیٹیوں کے یہاں افطار و سحر کے نام پر باقر خانی اور ملائی بھیجتے ہیں۔ اسی وجہ سے شہر میں ہر طرف باقر خانی کی دکانیں رمضان ماہ میں سج جاتی ہیں ۔
باقر خانی میدے دودھ اور کھوئے سے بنائی جاتی ہے۔ پہلے اس کو شیرمال کی طرح تندور میں پکایا جاتا ہے اور اس کے بعد دودھ اور خشک میوے اور زعفران کے شیرے میں اس کو ڈبو دیا جاتا ہے۔ زیادہ شیرینی کی وجہ سے یہ خراب نہیں ہوتی۔
اسی سلسلے میں جب شہر کے ایک معزز عبدالوحید سے گفتگو کی گئی تو انھوں نے کہا کہ باقر خانی خاص رمضان میں بنتی ہے۔ ویسے تو یہ عیدالاضحی کے موقع پر بھی بنتی ہے لیکن رمضان میں زیادہ بنتی ہے۔
انھوں نے کہا کہ پہلے اس کا رواج کم تھا لیکن اب لوگوں کے پاس پیسے کی فراوانی ہے اس لیے اس کا رواج بڑھ گیا اور لوگ اس کو اپنی بیٹیوں اور بہنوں کو سحری کے طور پر بھیجتے ہیں ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.