ETV Bharat / state

بیلا گاؤں میں پینے کے پانی کی شدید قلت

ریاست بہار کے ضلع گیا کے شہری علاقے کی طرح دیہی علاقوں میں بھی عوام کو پانی کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

bihar
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 10:29 PM IST

ملک میں اکثر مقامات پر کھیتی کے لیے کسان بارش پر منحصر ہیں۔ گیا کی صورت حال بھی کچھ ایسی ہی ہے۔ گہلور پنچایت کے بیلا گاؤں کے کسانوں کو بارش کا انتظار ہے۔

بیلا گاؤں میں پینے کے پانی کی شدید قلت

بارش نہیں ہونے کی وجہ سے علاقے کے تمام کھیت سوکھے نظر آ رہے ہیں۔ تالاب بھی پوری طرح سوکھ گئے ہیں۔ علاقے کے تقریباً تمام ہینڈ پمپ نے کام کرنا بند کر دیا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق صرف ایک ہی ہینڈ پمپ کام کر رہا ہے اور اس کا پانی اتنا نمکین ہے کہ پینے لائق نہیں ہے۔ خواتین کافی دور سے پینے کا پانی لانے کے لیے مجبور ہیں۔

پانی کی قلت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ لوگ نقل مکانی کے لیے مجبور ہیں۔ اب یہ دیکھنا اہم ہوگا کہ قدرت کسانوں پر کب مہربان ہوتی ہے۔

Intro:بیلا میں میں پینے کے پانی کی شدید قلت، کھیتی بھی متاثر

Body:گیا کے شہری علاقے کی طرح دیہی علاقوں میں بھی عوام کو پانی کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.