ETV Bharat / state

بھاگلپور: بارش کے سبب اسکول کی عمارت منہدم - بارش کے سبب اسکول کی عمارت منہدم

ریاست بہار کے ضلع بھاگلپورکے قصبہ نوگچھیا میں واقع ایک اسکول کی عمارت کا حصہ شدید بارس کے سبب کوسی ندی میں گر گیا۔

بارش کے سبب اسکول کی عمارت منہدم
بارش کے سبب اسکول کی عمارت منہدم
author img

By

Published : Jul 14, 2020, 4:32 PM IST

ریاست میں باگمتی، مہانند اور گنڈک ندیوں کے ساتھ کوسی ندی کا پانی بھی خطرے کے نشان سے اُوپر بہہ رہی ہے۔

ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے، جس میں اسکول کی عمارت کے ایک حصے کو کوسی ندی میں گرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

بارش کے سبب اسکول کی عمارت منہدم

ریاست بہار میں پہلے سے موجود سیلاب کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے لوگ متحرک ہو گئے ہیں، اور اس سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:بہار: بی جے پی دفتر میں 75 رہنما کورونا سے متاثر

ہر برس ریاست بہار میں سیلاب آتا ہے، بے شمار زندگیاں مشکل میں پھنس جاتی ہیں اور ہزاروں کی املاک تباہ و برباد ہوجاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.