ETV Bharat / state

Wasim Rizvi converted to Hinduism: 'وسیم رضوی اسلام کے لئے بدنما داغ' - لکھنؤ شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی

پٹنہ شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید افضل عباس نے وسیم رضوی Wasim Rizvi converted to Hinduism کے حوالے سے کہا ہے کہ وسیم رضوی اسلام مذہب کے لئے ایک بدنما داغ بن گیا تھا، جسے اہل شیعہ نے پہلے ہی خارج کر دیا تھا۔

وسیم رضوی اسلام کے لئے بدنما داغ: سید افضل عباس

author img

By

Published : Dec 6, 2021, 7:51 PM IST

پٹنہ: شیعہ سنٹرل وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی Wasim Rizvi converted to Hinduism نے آج غازی آباد کے ڈاسنہ دیوی مندر میں شیولنگ پر دودھ چڑھا کر ہندو مذہب اختیار کرلیا۔ ڈاسنہ مندر کے مہنت یتی نرسمہا نند سرسوتی Narasimha Nand Saraswati Dasna temple نے انہیں سناتن دھرم میں شامل کرایا، اور نام اب جتیندر نارائن سنگھ تیاگی کے نام سے جانا جائے گا.

لکھنؤ: شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی Waseem Rizvi converts to Hinduism نے آج پیر کے روز اسلام چھوڑ کر غازی آباد کے ڈاسنہ دیوی مندر میں شیولنگ پر دودھ چڑھا کرہندو مذہب میں اختیار کرلیا جس کے بعد رضوی کا نام تبدیل کرکے وسیم رضوی کی جگہ جیتندر نارائن تیاگی رکھا گیا۔

ویڈیو

وسیم رضوی گزشتہ کئی ماہ سے اسلام مخالف بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں تھے، قرآن کے 26 آیات پر انہوں نے سخت اعتراض کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی تھی جس میں انہوں نے ان 26 آیات کو قرآن سے حذف کرنے کا مطالبہ کیا تھا جسے سپریم کورٹ نے خارج کر دیا تھا، اس کے بعد اہل شیعہ نے وسیم کو اسلام سے خارج Wasim Rizvi out of Islam کر دیا تھا۔

اس ضمن میں پٹنہ شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید افضل عباس Syed Afzal Abbas, Chairman, Patna Shia Waqf Board نے کہا کہ وسیم رضوی اسلام مذہب کے لئے ایک بدنما داغ بن گیا تھا، اسے اہل شیعہ نے پہلے ہی خارج کر دیا تھا، وہ آزاد ہے جس مذہب کو اختیار کرنا چاہے کرے۔ افضل عباس نے کہا کہ 'جو قرآن کی آیات پر مخالفت کرے، جو رسول پر انگلیاں اٹھائے وہ مسلمان ہو نہیں سکتا، ہمارا ایمان و یقین کا محور رسول اور قرآن ہے، ہم اس کے خلاف ایک حرف بھی برداشت نہیں کر سکتے۔

مزید پڑھیں:

افضل عباس نے کہا کہ 'مذہب اسلام تمام مذاہب کے احترام کا درس دیتا ہے، جو جس مذہب کی اقتدا کرے اس کا عمل اس کے ساتھ ہے، لیکن وسیم رضوی نے قرآن اور رسول پر سوال کھڑا کئے جس نے پوری انسانیت کو امن و محبت کا پیغام دیا، جو مذہب تلوار کی زور پر نہیں بلکہ محبت اور عدل و انصاف کی بنیاد پر پوری دنیا میں پھیلا اس مذہب کو دہشت گرد بتانا وسیم رضوی کی خباثت کو ظاہر کرتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.