ETV Bharat / state

دربھنگہ: وارڈ سیکریٹری یونین نے احتجاج کیا - سبھی پنچایتوں کے سبھی وارڈ میں وارڈ سکریٹری

ریاست بہار میں وارڈ سیکریٹری یونین کے بینر تلے ضلع دربھنگہ کے مختلف پنچایتوں میں کام کر رہے، درجنوں وارڈ سیکریٹری نے لہیریا سرائے واقع کلکٹر دفتر کے سامنے احتجاجی مارچ نکال کر احتجاج کیا۔ ان لوگوں کا مطالبہ ہے کہ ان کو وارڈ سکریٹری کے پوسٹ پر مستقل کرنا اور تنخواہ دینا شامل ہے۔

ward secretary union protest against government in darbhanga
وارڈ سیکرٹری یونین نے مطالبات کو لیکر احتجاج کیا
author img

By

Published : Sep 11, 2020, 6:57 PM IST

واضح رہے کہ ریاستی حکومت نے صوبے کے سبھی پنچایتوں کے سبھی وارڈ میں وارڈ سکریٹری منتخب کر رکھا ہے، جو وارڈ کی ترقی کے کام میں وارڈ ممبر کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

اس احتجاج میں شامل وارڈ سکریٹری رنجنا کماری نے کہا کہ، 'ان لوگوں سے نتیش کمار پچھلے چار سال سے بغیر تنخواہ کے کام کروا رہے ہیں۔ ان لوگوں کی تعلیم بند ہو گئی ان کے پاس بھی بال بچے ہیں، کب تک مفت میں کام کریں گے۔

ہمارا حکومت سے مطالبہ ہے کہ وہ ہمیں تنخواہ دیتے ہوئے مستقل کرے۔'

مزید پڑھیں:

چارا بدعنوانی معاملہ: لالو یادو کی ضمانت کی درخواست پر سماعت آج

اس دوران احتجاج میں شامل لوگوں نے ریاستی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.