ETV Bharat / state

بہار کے کیمور میں مطلوب چور گرفتار - سی ایس پی آپریٹر سے ساڑھے تین لاکھ روپے لوٹنے کا واقعہ

ریاست بہار کے کیمور میں دو ہفتے قبل سی ایس پی (ڈاٹا کے حفاظتی نظام) میں ہوئی ڈکیتی کی واردات میں ملوث دو ملزموں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

بہار کےکیمورمیں مطلوب سارقین گرفتار
بہار کےکیمورمیں مطلوب سارقین گرفتار
author img

By

Published : May 31, 2020, 4:28 PM IST

ریاست بہار کے کیمور میں دو ہفتے قبل سی ایس پی (ڈاٹا کے حفاظتی نظام) میں ہوئی ڈکیتی کی واردات میں ملوث دو ملزموں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس نے ان کے پاس سے لوٹ کے موبائلز بھی برآمد کیے ہیں۔ واضح رہے کہ تھانہ موہنیاں کے مامادیو میں 16 مئی کو مجرموں کے ذریعے سی ایس پی آپریٹر سے ساڑھے تین لاکھ روپے لوٹنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔ جس کے بعد پولیس نے ملزموں کی تلاش شروع کردی۔

کیمور کے ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کہ پولیس نے سائنٹفک تحقیق کر کے اس معاملے کی تحقیق کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جس مکان میں سی ایس پی چل رہا ہے اس مکان مالک کے لڑکے ہی نے اسےانجام دیا تھا، جو ابھی تک مفرور ہے، لیکن پولس نے اس واقعے میں ملوث دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے اور دیگر کی گرفتاری کے لئے چھاپے ماری کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.