ETV Bharat / state

گیا میں زبردست ووٹنگ: اوسطاً 58 فیصدی ووٹنگ درج

author img

By

Published : Oct 29, 2020, 1:48 AM IST

ضلع گیا میں اس مرتبہ ووٹنگ فیصد میں اضافہ ہوا ہے۔ اس مرتبہ 58 فیصدی ووٹنگ ہوئی ہے۔ ضلع الیکشن افسر و ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ابھشیک کمار سنگھ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پرامن ماحول میں ضلع میں ووٹنگ ہوئی، اس مرتبہ صرف تین مقامات پر ووٹ کے بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا۔

Voting in Gaya 58% on average
Voting in Gaya 58% on average

گیا میں کورونا وبا کے دور میں بھی رائے دہندگان کا جوش عروج پر تھا۔ سن 2020 اسمبلی انتخابات میں یہاں کے ووٹروں نے گزشتہ ہر انتخابات کا ریکارڈ توڑا ہے۔

گیا میں زبردست ووٹنگ: اوسطاً 58 فیصدی ووٹنگ درج

ضلع گیا کے تقریبا دس اسمبلی حلقوں میں اوسط 58 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔ سب سے زیادہ 60.70 فیصدی ووٹنگ ٹکاری اسمبلی حلقہ میں ہوئی جبکہ باراچٹی میں سب سے کم 53 فیصد ووٹ پڑے ہیں۔

صبح سات بجے سے ہی رائے دہندگان گھروں سے نکل گئے تھے اس بار بھی نکسل متاثرہ علاقوں میں ووٹنگ میں کمی نہیں آئی ہے۔ بارہ چٹی اور امام گنج حلقے میں ووٹنگ فیصد میں بہتری آئی ہے۔

گزشتہ انتخابات میں نکسل متاثرہ حلقوں میں نظر ڈالیں تو سن 2005 میں 47 فیصد سن 2010 میں 51 فیصد اور سن 2015 میں 56 فیصد ووٹنگ ہوئی تھی اس مرتبہ بارہ چٹی میں 53 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے، اسی طرح امام گنج حلقہ میں سن 2015 میں قریب 56 فیصد ووٹنگ ہوئی جبکہ اس مرتبہ 58 فیصدی ووٹنگ ہوئی ہے۔

حالانکہ بارہ چٹی حلقہ میں گزشتہ انتخاب کی ووٹنگ فیصدی میں کمی ہوئی ہے تاہم ضلع گیا کے دوسرے حلقوں میں ووٹنگ کا فیصد کم تھا لیکن اس سال 2020 میں رائے دہندگان نے اپنے پرانے ریکارڈ کو توڑ دیا ہے، اس مرتبہ 58 فیصدی امام گنج حلقہ میں ووٹنگ ہوئی ہے۔

سال 2020 اسمبلی انتخابات میں گیا کا ووٹنگ فیصد

  • گروا حلقہ 58.90
  • شیرگھاٹی 58
  • امام گنج 58.12
  • بارہ چٹی 53
  • بودھ گیا 59.41
  • گیا شہری حلقہ 54
  • ٹکاری 60.70
  • بیلاگنج 59.80
  • اتری 54
  • وزیرگنج 55 فیصدی ہی ووٹنگ ہوئی ہے۔

سال 2015 اسمبلی انتخابات کے ووٹنگ فیصد پر ایک نظر

  • گروا حلقہ 54.91
  • شیرگھاٹی 59.71
  • امام گنج 56.13
  • بارہ چٹی 56.31
  • بودھ گیا 57.19
  • گیا شہری حلقہ 51.59
  • ٹکاری 59.65
  • بیلاگنج 57.39
  • اتری 55.16
  • وزیرگنج 60.14 فیصدی ووٹنگ ہوئی تھی۔

پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ ختم ہوگئی ہے پولنگ پارٹی کے واپس ہونے کاسلسلہ بھی جاری ہے دیہی علاقوں میں جہاں چار بجے ووٹنگ بندہوگئی تو وہیں شہری حلقوں میں شام چھ بجے تک ووٹ ڈالے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.