تعلیمی، سیاسی، سماجی اور اقتصادی طور پر پسماندہ اس ضلعے کے ووٹرز حق رائے دہی کے استعمال کے بعد کیا سوچتے ہیں؟
انہوں نے کن مسائل کو ذہن میں رکھ کر ووٹ کیا ہے؟
کس امیدوار کو اپنا آئندہ رکن پارلیمان کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں؟
ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کی خاص رپورٹ