ETV Bharat / state

جمہوریت کے تحفظ کے لیے ووٹ کرنے کی اپیل - میسا بھارتی

عام انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا شور اب تھم گیا ہے۔ مختلف پارٹیوں نے آخری روز پُرزور طریقے سے مہم چلائی۔

rjd
author img

By

Published : May 17, 2019, 9:43 PM IST

آر جے ڈی کے راجیہ سبھا کے رکن اشفاق کریم نے پاٹلی پتر پارلیمانی حلقے میں انتخابی مہم کے دوران لوگوں سے جمہوریت اور ملک کے دستور کو بچانے کی اپیل کی۔

جمہوریت کے تحفظ کے لیے ووٹ کرنے کی اپیل

اس دوران انہوں نے پٹنہ کے پھلواری شریف میں واقع کربلا محلے کی جامع مسجد میں مقامی مسلمانوں سے ملاقات کی۔

انہوں نے مقامی لوگوں سے جمہوریت اور آئین کے تحفظ کے لیے آر جے ڈی کی امیدوار میسا بھارتی کے حق میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔

پاٹلی پتر پارلیمانی حلقے میں عام انتخابات کے آخری مرحلے میں 19 مئی کو ووٹنگ ہوگی اور 23 مئی کو نتائج کا اعلان ہوگا۔

Intro:انتخابی تشہیر کا شور آج شام پورے ملک میں تھم گیا آج آخری دن تمام سیاسی پارٹیوں نے جم کر تشہیری مہم میں حصہ لیا پٹنہ کے پاٹلی پوترا پارلیمانی سیٹ پر آج تشہیری مہم کے دوران آر جے ڈی کے راج سبھا کے رکن اشفاق کریم نے مسلم محلے میں جا کر ان سے ووٹ دینے کی کی اپیل کی

Body:پٹنہ آر جے ڈی کے راجیہ سبھا رکن اشفاق کریم نے آج پاٹلی پترا پارلیمانی سیٹ کے کئی علاقو میں جاکر لوگوں سے جمہوریت کو بچانے اور ملک کے دستور کو بحال کرنے کے لیے ووٹ دینے کی اپیل کی. اسی درمیان وہ جمعہ کی نماز کے بعد پٹنہ کے پھلواری شریف واقع کربلا محلے کی جامع مسجد میں مقامی مسلمانوں سے ملے انہوں نے جمہوریت کو بچانے اور ملک کے دستور کو بحال کرنے کے لیے مسلمانوں کو آئندہ 19 مئی کو آر جے ڈی کی امیدوار میسا بھارتی کے حق میں ووٹ کرنے کی اپیل کی انھوں نے ان علاقوں کے مسلمانوں سے کہا کہ اگر وہ اس میں چوک گئے تو ان کے بچوں کا مستقبل تاریک ہو جائے گا
انہوں نے کہا کہ آئندہ 19 مئی کو روزے کی حالت میں آپ تمام لوگوں کو اپنے گھروں سے اہل خانہ کو نکال کر سیکولر جماعت کے امیدواروں کو ووٹ دیں انہوں نے کہا کہ ہم اگر آنے والی ہے نسلوں کے لیے نہیں سوچیں گے تو بڑی پریشانی میں مبتلا ہوجائیں گے حق رائے دہی ہمارے لئے ایک بڑی طاقت ہے جمہوری نظام نے ہمیں یہ جو حق دیا ہے اس کا استعمال کر ہم اپنے مستقبل کو بہتر کر سکتے ہیں
انہوں نے کہا کہ یہ جو انتخاب ہو رہا ہے اس میں وزیر اعظم نریندر مودی کوئی وعدہ نہیں کر رہے ہیں کیونکہ ان کے تمام وعدے جھوٹے ہو چکے ہیں یہ انتخاب اب ملک کی فوج اور شہیدوں و کے نام پر ہو رہا ہے
انہوں نے لالویادو کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں نے یہ سمجھ لیا تھا کہ یہ بہت طاقتور لیڈر ہے اگر اسے روکا نہیں گیا تو پورے ملک کے سیکولر جماعتوں کو متحد کر دے گا جو ان کے لیے بڑا مسئلہ پیدا ہوجائے گا اور وہی ایک مرد مجاہد ہے جو ہمیشہ بی جے پی پی اور اس کے اصولوں کے خلاف کھڑا رہا ہے اور کبھی سمجھوتا نہیں کیا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.