ETV Bharat / state

بہار: دیہی علاقے کو کیا جا رہا ہے سینیٹائز - فائربریگیڈ کی گاڑی سے دواؤں کا چھڑکاؤ مسلسل جاری ہے۔

کورونا کو لے کر دیہی علاقے کو سینیٹائز کیا جا رہا ہے، فائر بریگیڈ کی گاڑی سے دواؤں کا چھڑکاؤ مسلسل جاری ہے۔

بہار: دیہی علاقے کو کیا جا رہا ہے سینیٹائز

author img

By

Published : Apr 9, 2020, 10:16 PM IST

ریاست ہہار کے اورنگ آباد میں کورونا کو لے کر دیہی علاقے کو سینیٹائز کیا جا رہا ہے، فائر بریگیڈ کی گاڑی سے دواؤں کا چھڑکاؤ مسلسل جاری ہے۔

این ٹی پی سی کے جانب سے کئے گئے تعمیر میں انكوڈا، شیون پور، مادھے، كڑوا وغیرہ درجنوں گاؤں وجود میں آئے ہیں ،ان تمام گاؤں کو سینیٹائز کیا جا رہا ہے، پلانٹ کے جانب اسکول، مندر، چوپال، گلی، چوراہے اور گھروں کے بیرونی حصوں کو بھی سینیٹائز کیا جا رہا ہے.

بہار: دیہی علاقے کو کیا جا رہا ہے سینیٹائز
بہار: دیہی علاقے کو کیا جا رہا ہے سینیٹائز

دیہی علاقے کے رہنے والے چھوٹو یادو اور سونو پرجاپتی نے کہا کہ این ٹی پی سی کے جانب سے گاؤں میں عوامی مقامات کی صفائی کی جا رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ سب پلانٹ کے ذریعے بغیر کسی تشہیر کے کیا جارہا ہے۔

کمپنی کی جانب سے گاؤں میں ضرورت مندوں کے درمیان راشن بھی تقسیم کیا جا رہا ہے۔ فی شخص 5 کلو آٹا، چاول، تیل وغیرہ وغیرہ. دیہات کی ذمہ داری این ٹی پی سی پلانٹ نے سنبھال رکھی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.