ETV Bharat / state

Raid on Chapra Jail Superintendent’s house: چھپرا کے جیل سپرٹنڈنٹ کے گھر پر ویجیلینس ٹیم کا چھاپہ - گیا میں ویجیلنس ٹیم کا چھاپہ

ضلع گیا میں چھپرا کے جیل سپرنٹنڈنٹ رامادھر سنگھ کے ٹھکانوں پر آج ویجیلنس ٹیم نے چھاپہ Chapra’s Jail Superintendent Ramadhar Singh House Raided مارا ہے۔ الزام ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ کے پاس سرکاری ملازمت میں ملنے والی آمدنی سے 1.21 کروڑ روپے زیادہ کا کالا دھن ہے۔

چھپرا کے جیل سپرٹنڈنٹ کے گھر پر ویجیلینس ٹیم کا چھاپہ

author img

By

Published : Dec 24, 2021, 6:03 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں چھپرا کے جیل سپرنٹنڈنٹ راما دھر سنگھ کے ٹھکانوں پر ویجیلنس ٹیم کی طرف سے Vigilance Raids Chapra Jail Superintendent’s house چھاپہ مارا گیا ہے۔ جیل سپرنٹنڈنٹ کے سرکاری رہائش گاہ سمیت پٹنہ میں ان کے فلیٹ اور گیا میں واقع ان کے آبائی گھر پر چھاپے ماری جاری ہے۔ جیل سپرنٹنڈنٹ پر الزام ہے کہ ان کے پاس 1.21 کروڑ روپئے سے زائد اثاثے ہیں، جو کسی بھی سرکاری ملازم کی آمدنی سے زیادہ ہے۔

گیا کے رہنے والے جیل سپرنٹنڈنٹ رامادھر سنگھ Chapra’s Jail Superintendent Ramadhar Singh House Raided پر اپنی آمدنی سے 1.21 کروڑ روپے سے زائد اثاثے رکھنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ چھپرا کے جیل سپرنٹنڈنٹ رامادھر سنگھ سرکاری ملازمت کے دوران کروڑ پتی بنے ہیں۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے سرکاری عہدے کا غلط استعمال کرتے ہوئے بدعنوانی کی ہے۔ سرویلنس انویسٹی گیشن بیورو کی ٹیم کو رامادھر سنگھ کے خلاف پختہ ثبوت ملنے کے بعد ان کے خلاف گزشتہ روز یعنی جمعرات کو ہی پٹنہ میں غیر متناسب اثاثے رکھنےکا مقدمہ Disproportionate Assets Case Against Chapra Jail Superintendent درج کیا گیا تھا۔

اب جمعہ کے روز اسپیشل ویجلینس کی ٹیم نے رامادھر سنگھ کے تین مقامات پر بیک وقت چھاپے مارے ہیں۔ منصوبہ بند طریقے سے خفیہ طور پر نگرانی کی مختلف ٹیموں نے آج بارہ بجے کے بعد چھپرا، پٹنہ اور گیا میں چھاپے ماری کا یہ آپریشن شروع کیا۔

ویجلینس کے ڈی ایس پی سریندر کمار مہور کی قیادت میں ایک ٹیم چھپرا میں جیل سپرنٹنڈنٹ رامادھار سنگھ کے سرکاری گھر اور دفتر کی تلاشی لے رہی ہے۔ وہیں دوسری ٹیم پٹنہ کے جکن پور تھانہ کے تحت انکے فلیٹ کی تلاشی لے رہی ہے اور تیسری ٹیم گیا ضلع کے خضر سرائے بلاک میں واقع آبائی گھر کی تلاش کر رہی ہے۔اطلاع کے مطابق جیل سپرنٹنڈنٹ کے پاس سرکاری ملازمت میں ملنے والی آمدنی سے 1.21 کروڑ روپے زیادہ کا کالا دھن ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.