ETV Bharat / state

Urs of Khwaja Bihar Ata Hussain Fani: خواجۂ بہار عطا حسین فانی کا سالانہ عرس

حضرت خواجہ بہار سید عطا حسین فانیؒ کا 132 واں عرس منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر عقیدت مند بڑی تعداد میں گیا پہنچے ہیں۔ Urs of Khwaja Bihar Ata Hussain Fani

خواجہ بہارعطا حسین فانی کا سالانہ عرس
خواجہ بہارعطا حسین فانی کا سالانہ عرس
author img

By

Published : May 19, 2022, 7:45 PM IST

گیا: بہار کے ضلع گیا میں "خواجۂ بہار" کے نام سے معروف آستانہ حضرت سید شاہ عطا حسین فانیؒ کا سالانہ عرس شروع ہو گیا ہے۔ گزشتہ دو برسوں سے کورونا وبا کی وجہ سے عرس انعقاد نہیں کیا جارہا تھا۔ Urs of Khwaja Bihar Ata Hussain Fani

حضرت خواجہ بہار سید عطا حسین فانیؒ کا یہ 132 واں عرس منایا جارہا ہے۔ بعد نماز فجر قرآن خوانی سے اس کا آغاز ہوچکا ہے۔ سید عطاء حسین فانیؒ کا خاندان بھارت میں تقریبا ایک ہزار قبل آیا تھا۔ خانقاہ کے سجادہ نشین حضرت مولانا سید صباح الدین منعمی نے بتایا کہ عربی تاریخ کے مطابق 23 رمضان 1232ھ میں سید شاہ عطاحسین فانیؒ کی پیدائش پٹنہ میں ہوئی تھی اور تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ شہر گیا کے نواگڑھی رام ساگر میں قیام پذیر ہوئے اور یہیں ان کا انتقال 1311 ہجری میں ہوا اور آستانہ کے احاطے میں ان کی تدفین عمل میں آئی۔ Urs of Khwaja Bihar Ata Hussain Fani

مزید پڑھیں:

عرس منتظمین کے مطابق آج ایک جلسہ بھی منعقد ہوگا جس میں ملک کی مختلف ریاستوں سے آئے علماء کرام خطاب کریں گے۔ عرس کے پیش نظر عرش انتظامیہ کی جانب سے تمام انتظامات کیے گئے ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.