ETV Bharat / state

Urdu Promotion سوشل میڈیا پر اردو کے فروغ کے عنوان سے تبادلہ خیال

author img

By

Published : Oct 10, 2022, 7:47 PM IST

گیا میں معروف ناقد وشاعر اشہد الفت کریم کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی اس موقع پر اردو زبان کے فروغ کے تعلق سے سوشل میڈیا کا کردار پر تبادلہ خیال ہواUrdu Promotion

سوشل میڈیا پر اردو کے فروغ کے عنوان سے تبادلہ خیال

گیا:ریاست بہار کے گیا میں جمال الدین لائبریری کے زیر اہتمام مشہور ناقد و شاعر ڈاکٹر اشہد الفت کریم کے اعزاز میں نثری وشعری نشست کا انعقاد عمل میں آیا۔ جس کی صدارت مرغوب اثرفاطمی نے اور نظامت نوشاد ناداں نے کی ۔Urdu Promotion On Social Media And View Exchange In Gaya In Bihar

اشہد الفت کریم سردارولبھ بھائی پٹیل کالج بھبھوا کے شعبہ اردو کے ایچ اوڈی ہیں ۔ فکشن نگار احمد صغیر نے اپنے خطبے میں صاحب اعزاز کا بہترین تعارف پیش کیا اور انہیں عہد حاضر کا بہترین ناقد و شاعر قراردیتے ہوئے کہاکہ خوشی اس بات کی ہے کہ انکا تعلق ضلع گیا سے ہے ، آج اشہدالفت کریم کا نام اردوادب کے لئے محتاج تعارف نہیں ہے ۔ان کے قلم کی گہرائی اپنی الگ شناخت رکھتی ہے ، اس دوران نثری حصے میں گفتگو کا موضوع' اردو ادب کے فروغ میں سوشل میڈیا کا حصہ ' تھا جس کے تعلق سے اسکی اہمیت کو بیان کیا گیا ،

یہ بھی پڑھیں:Julus-e-Mohammadi in Aurangabad اورنگ آباد میں انتہائی تزک واحتشام کے ساتھ جلوس محمدی کا اہتمام کیا گیا

مرغوب اثرفاطمی نے اپنے صدارتی خطبے میں سوشل میڈیا کو مثبت انداز میں پرکھنے پر زور دیا اور کہاکہ اردو زبان کی افادیت کے لئے بہت ضروری ہے۔شہد الفت کریم نے اپنے خطبے میں زبان کی نئی ضرورتوں کی طرف دھیان دلایا جہاں ترجمہ نگاری اور عروض دانی کی راہ آسان ہوئی ہے ۔

اس موقع پر ترنم آرا ، فیضان الرحمن اور حافظ عبدالباری ان تینوں ریسرچ اسکالرز نے بھی زبان وادب کے حوالے سے سوشل میڈیا کی اہمیت کو اپنی تقریر کے حوالے سے اجاگر کیا۔اس موقع پر شعری نشست میں فردوس گیاوی، ندیم جعفری ، تبسم فرحانہ ، آفتاب عالم اطہر ، مہتاب عالم مہتاب، نوشاد ناداں ، ڈاکٹر آفتاب عالم نے اپنے اشعار سے نوازاUrdu Promotion On Social Media And View Exchange In Gaya In Bihar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.