ETV Bharat / state

مرکزی وزیر کی پولیس اہلکار کو دھمکی - پولیس اہلکار کی وردی اتروانے کی دھمکی

بہار کے بکسر میں مرکزی وزیر مملکت برائے صحت اشونی چوبے نے جنتا دربار میں ایک پولیس اہلکار کی وردی اتروانے کی دھمکی دی ہے۔

مرکزی وزیر کی پولیس اہلکار کو دھمکی
author img

By

Published : Sep 24, 2019, 9:09 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 9:26 PM IST

جنتا دربار میں ایک بزرگ نے مرکزی وزیر مملکت برائے صحت سے پولیس کی شکایت کی۔

شکایت میں کہا کہ اسے پولیس اہلکار غنڈہ ایکٹ میں پھنسانے کی دھمکی دے رہا ہے۔ اسی بات کو لیکر اشونی چوبے غصے میں آگئے اور تمام لوگوں کے سامنے ہی پولیس اہلکار کی وردی اتروانے کی دھمکی دی۔

مرکزی وزیر کی پولیس اہلکار کو دھمکی

اس پورے معاملے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سے وزیر کی یہ دھمکی بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔

Intro:Body:

urdu

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 9:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.