ETV Bharat / state

اولاد کی خاطر بھتیجے کی بلی - ریاست بہار کے ضلع بھاگلپور میں بلی

بھاگلپور کے ایک خانوادے میں اس وقت ماتم چھاگیا جب چاکلیٹ کا لالچ دے کر چچا نے اپنے ہی بھتیجے کی بلی چڑھادی۔

اولاد کی خاطر بھتیجے کی بلی
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 12:07 PM IST

ریاست بہار کے ضلع بھاگلپور کے پرپییتی تھانہ علاقے کے ونوٹہ گاؤں میں اولاد حاصل کرنے کے لیے باباؤں کے بہکاوے میں آکر ایک شخص نے اپنے بھتیجے کو چاکلیٹ کا لالچ دیکر گھر سے باہر لے گیا اور باس بٹی میں اس معصوم کی بلی چڑھادی۔

اولاد کی خاطر بھتیجے کی بلی

چچا کو شادی کے 10 برس گزر گئے تھے لیکن کوئی ولاد نہیں تھی اور اس نے اولاد حاصل کرنے کے لیے اس قدر پاگل تھا کہ انجام کی پرواہ کیے بغیر اس نے اپنے بھتیجے کا (بلی چڑھانے کے نام پر)گلہ ریت کر قتل کردیا۔

گاؤں والوں کا ماننا ہے کہ اولاد نہ ہونے کے باعث وہ باباؤں کے پاس جانے لگا اور باباؤں نے ہی اس کو صلاح دی کہ وہ پہلے کسی کی بلی دے گا تو اس کو اولاد حاصل ہوگی، جس کی بات مان کو اس کے اس واقعے کو انجام دیا۔

اس واقعہ کا انکشاف پیر کی صبح ہوا، جس کے بعد پولیس موقع واردات پر پہنچی، پولیس نے کیس درج کرنے کے بعد اور لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا، جبکہ چچا اور بابا کی تلاش جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.