پولیس نے آج یہاں بتایا کہ موٹرسائیکل سوار دو نوجوان گذشتہ رات ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد پٹنہ واپس آرہے تھے جب سرمیرا-بہٹا فورلین پر بند چوک کے قریب اسکارپیو نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی۔
اس حادثے میں ایک نوجوان کی موت ہوگئی جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا تھا لیکن نوجوان کو علاج کے لیے پٹنہ لے جایا جارہا تھا جہاں اس نے راستے میں ہی دم توڑ دی۔
اس حادثے کے بعد سے اسکارپیو ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہے۔
اطلاع کے مطابق ہلاک ہونے والے نوجوانوں کی شناخت ضلع پٹنہ کے تیج پرتاپ نگر کے 34 سال کے بھاسکر اور 39 سال کے کندن کے طور پر کی گئی ہے۔
لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بہارشریف صدر اسپتال بھیج دیا گیا ہے ۔
دو نوجوان سڑک حادثہ میں ہلاک - بہار نالندہ میں سڑک حادثہ
ریاست بہار میں ضلع نالندہ کے بندا تھانہ علاقے میں بند چوک کے قریب سڑک حادثے میں دو نوجوان ہلاک ہوگئے۔
پولیس نے آج یہاں بتایا کہ موٹرسائیکل سوار دو نوجوان گذشتہ رات ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد پٹنہ واپس آرہے تھے جب سرمیرا-بہٹا فورلین پر بند چوک کے قریب اسکارپیو نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی۔
اس حادثے میں ایک نوجوان کی موت ہوگئی جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا تھا لیکن نوجوان کو علاج کے لیے پٹنہ لے جایا جارہا تھا جہاں اس نے راستے میں ہی دم توڑ دی۔
اس حادثے کے بعد سے اسکارپیو ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہے۔
اطلاع کے مطابق ہلاک ہونے والے نوجوانوں کی شناخت ضلع پٹنہ کے تیج پرتاپ نگر کے 34 سال کے بھاسکر اور 39 سال کے کندن کے طور پر کی گئی ہے۔
لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بہارشریف صدر اسپتال بھیج دیا گیا ہے ۔
OthersPosted at: Feb 8 2020 3:59PM
دو نوجوان سڑک حادثہ میں ہلاک
راجگیر ، 08 فروری (یواین آئی) بہار میں ضلع نالندہ کے بندا تھانہ علاقے میں بند چوک کے قریب سڑک حادثے میں دو نوجوان ہلاک ہوگئے۔
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ موٹرسائیکل سوار دو نوجوان گذشتہ رات ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد پٹنہ واپس آرہے تھے جب سرمیرا-بہٹا فورلین پر بند چوک کے قریب اسکارپیو نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں ایک نوجوان کی موت ہوگئی جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔اس حادثے کے بعد اسکارپیو ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہوگیا۔ زخمی نوجوان کو علاج کے لئے پٹنہ لے جایا جارہا تھالیکن اس نے راستے میں ہی دم توڑ گیا ۔
ذرائع نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے نوجوانوں کی شناخت ضلع پٹنہ کے تیج پرتاپ نگر کے ، بھاسکر (34) اور کندن (39) کے طور پر کی گئی ہے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بہارشریف صدر اسپتال بھیج دی گئی ہیں ۔
یواین آئی۔ایف اے
Conclusion: