ریاست بہار کے کیمور میں پولیس نے ہولی کے مدنظر ضلع میں چیکنگ مہم شروع کی ہے۔
موہنیاں چیک پوسٹ پر تلاشی کے دوران 45 پیٹی شراب کے ساتھ دو افراد کو گرفتار کر کے انہیں جیل بھیج دیا ہے۔
اسمگلر ضلع بھووجپور کے رہنے والے ہیں، جن کا نام پپو کمار اور کوشل کمار ہے۔یہ دونوں اترپردیش سے بھوجپور جارہے تھے۔