ETV Bharat / state

سارن :کرنٹ لگنے سے دو نابالغ ہلاک - saran electric shok news

ریاست بہار ضلع سارن کے بھگوان بازار تھانہ علاقہ میں منگل کو بجلی کا کرنٹ لگنے سے دو نابالغ کی موت ہوگئی۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Aug 25, 2020, 7:36 PM IST

پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ کباڑ چننے والے دو نابالغ لڑکے امبیکا کالونی میں ایک مکان کے پیچھے پانی بھرے گڈھے میں لگے ارتھنگ کے تار لگے پائپ کو اکھاڑ رہے تھے۔

اسی دوران بجلی کے رابطے میں آجانے سے ان کی موت ہوگئی۔

ذرائع نے بتایاکہ واقعہ کی جانکاری کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے مذکورہ علاقہ کے جونیئر انجینئر سے بات کر کے بجلی کنکشن ختم کرنے کو کہا۔

اس کے بعد پولیس نے لاشوں کو پانی سے باہر نکال کر پوسٹ مارٹم کے لئے چھپرہ صدر ہسپتال بھیج دیا ہے۔

مرنے والوں کی عمر قریب دس سال ہے اور ان کی شناخت نہیں کی جاسکی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:بھار: ٹرانسپورٹیشن سہولیات کو دوبارہ بحال کرنے کا حکم

سوشل میڈیا کے توسط سے مرنے والوں کی شناخت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.