ETV Bharat / state

بانکا : دو گاؤں کے درمیان فائرنگ، دو افراد زخمی - banka bihar crime

ریاست بہار کے ضلع بانکا کے مجلس پور میں بکری پکڑنے کو لے کر دو گاؤں کے درمیان زبردست فائرنگ ہوئی۔

فائرنگ
فائرنگ
author img

By

Published : Jun 21, 2020, 2:56 PM IST

واقعہ یوں کہ مجلس پور کے نوجوانوں نے مبینہ طور پر نوٹولیاں گاؤں کی بکریوں کو پکڑ لیا تھا ، اس کے بعد نوٹولیاں گاؤں والوں نے راستہ روک دیا۔

اس کے بعد نوٹولیا گاؤں اور مجلس پور کے درمیان فائرنگ ہوئی۔ ایک درجن سے زائد رؤنڈ گولیاں چلیں۔

اس میں دو لوگ شدید طور پرزخمی ہوگئے، جس کے علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اطلاع ملنے پر ایس ڈی ایم منوج کمار چودھری ، ایڈیشنل ایس ڈی ایم سنتوش کمار اور ایس ڈی پی او دینیش چندر سریواستو پولیس اہلکار جائے واردات پر پہنچ گئے۔

انتظامیہ کی جانب سے حالات کو قابو میں کرنے کی کوشش کی گئی ہے، تاہم ابھی تک دونوں گاؤں مابین حالات کشیدہ ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.