پولیس ذرائع کے مطابق اطلاع کی بنیاد پر اندرا کالونی سے دو بدمعاشوں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ تلاشی کے دوران ان کے پاس سے ایک دیسی کٹا سمیت کچھ دیگر سامان ملے ہیں۔
گرفتار بدمعاش درگیش کمار منڈل بہار پور تھانہ علاقہ کے اندرا کالونی جبکہ ویشال کمار بیتا تھانہ علاقہ کے اللپٹی کا رہنے والا ہے ۔
ذرائع نے بتایاکہ گرفتار بدمعاشوں سے تفتیش کی جارہی ہے ۔