پولیس ذرائع نے بتایا کہ پیجنا گاﺅں باشندہ ویریندر کمار کے بیٹے پرنس کمار (08) اور ان کے بھانجے راج کمار (12) کل شام گھر سے کھیلنے نکلے تھے تبھی سے دونوں لاپتہ تھے۔ اہل خانہ نے بچوں کو تلاش کیا تھا ۔ آج صبح گاﺅں والوں نے پرنس اور راج کمار کی لاش کوگاﺅں کے نزدیک بڑکی ندی میں دیکھا اور اس کی اطلاع پولیس کو دی ۔
ذرائع کے مطابق گاﺅں والوں کی مدد سے بچوں کی لاش ندی سے نکال کر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے ۔
دو بچے ڈوبنے سے ہلاک - Two children drown
بہار میں پٹنہ ضلع کے گھوسوری تھانہ علاقہ کے مکامہ ٹال واقع بڑکی ندی میں ڈوبنے سے دو بھائیوں کی موت ہو گئی۔
![دو بچے ڈوبنے سے ہلاک](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4262922-1084-4262922-1566929290273.jpg?imwidth=3840)
پٹنہ میں دو بچوں کی ڈوبنے سے موت
پولیس ذرائع نے بتایا کہ پیجنا گاﺅں باشندہ ویریندر کمار کے بیٹے پرنس کمار (08) اور ان کے بھانجے راج کمار (12) کل شام گھر سے کھیلنے نکلے تھے تبھی سے دونوں لاپتہ تھے۔ اہل خانہ نے بچوں کو تلاش کیا تھا ۔ آج صبح گاﺅں والوں نے پرنس اور راج کمار کی لاش کوگاﺅں کے نزدیک بڑکی ندی میں دیکھا اور اس کی اطلاع پولیس کو دی ۔
ذرائع کے مطابق گاﺅں والوں کی مدد سے بچوں کی لاش ندی سے نکال کر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے ۔
Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 1:18 PM IST