بہار میں مشرقی چمپارن ضلع کے چریا تھانہ علاقہ میں منگل کو بوڑھی گنڈک ندی میں ڈوب کر دو بھائیوں کی موت ہوگئی۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ لال بیگیا گاﺅں باشندہ اپندر سہنی کے دو بیٹے ویشال کمار (12) اور برجیش کمار (09) بوڑھی گنڈک ندی میں نہانے گئے تھے۔ نہانے کے دوران دوونوں گہرے پانی میں چلے گئے جس سے ان کی ڈوب کر موت ہوگئی۔
واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے لاشوں کو نکلواکر پوسٹ مارٹم کیلئے موتیہاری صدر اسپتال بھیج دیا ہے۔
مشرقی چمپارن میں ندی میں ڈوب کر دو بھائیوں کی موت - بوڑھی گنڈک ندی
نہانے کے دوران دوونوں گہرے پانی میں چلے گئے جس سے ان کی ڈوب کر موت ہوگئی۔
علامتی تصویر