ETV Bharat / state

Two Arrested For Liquor Smuggling کیمور میں آٹھ کارٹن انگریزی شراب برآمد، دو گرفتار - بہار میں آٹھ کارٹن انگریزی شراب ضبط

موہنیاں تھانہ علاقہ میں پولیس بڑی نے کارروائی کرتے ہوئے 8 کارٹن انگریزی شراب کے ساتھ دو لوگوں کو گردفتار کیا ہے۔گرفتار لوگوں سے تفتیش کی جارہی ہے۔Two Liquor Smuggler Arrested

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 25, 2022, 10:31 PM IST

بھبھوا: بہار کے کیمور ضلع میں موہنیاں تھانہ علاقہ سے پولیس نے کار پر لدی 08 کارٹن انگریزی شراب کے ساتھ دو لوگوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع نے اتوار کو یہاں بتایاکہ سنیچر کی دیر رات اڑوا گاﺅں میں کالی مندر کے نزدیک سے پولیس اور اینٹی لیکر ٹاسک فورس ایکسائز محکمہ کی ٹیم نے ایک کار سے 08 کارٹن انگریزی شراب برآمد کی ہے ۔ کار ڈرائیور رہتاس ضلع کے ڈہری آن سون تھانہ علاقہ کے مہا دیوا باشندہ ابھے کمار اور چینار ی تھانہ علاقہ کے چیناری وارڈ نمبر 11 باشندہ ارجن کمار کو گرفتار کرلیا ۔ ذرائع نے بتایاکہ گرفتار لوگوں سے تفتیش کی جارہی ہے۔Eight Cartons of English Liquor Recovered in Kaimur

یہ بھی پڑھیں: Liquor Recovered in Vaishali ویشالی میں سو سے زائد کارٹن انگریزی شراب برآمد

Bihar Hooch Tragedy: اب تک پچاس سے زیادہ لوگوں کی موت، 126 گرفتار

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.