اطلاعات کے مطابق بہادر گنج سے کشن گنج جارہی ٹرک کی رفتار تیز ہونے کی وجہ سے دھنپورا اور ڈیرا ماری کے بییچ بے قابو ٹرک درخت سے ٹکرا گئی۔جس سے موقع پر ڈرائیور کی موت ہوگئی۔
ٹرک میں موجود دوسرے شخص بھی زخمی ہے۔
ڈرائیور کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے کشن گنج صدر اسپتال بھیجا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سڑک پر آئے دن اس طرح کے حادثات ہوتے رہتے ہیں ۔سڑک انتظامیہ کو ایسے حادثات کو روکنے کے لیے ضروری قدم اٹھانے چاہیے۔
سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک - بہادر گنج
ریاست بہار کے ضلع کشن گنج کے بہادر گنج ہائی وے میں ٹرک ڈرائیور ابرار عالم کی سڑک حادثے میں موت ہوگئی۔
سڑک حادثہ میں موقع پر ہوئی ڈرائیور کی موت
اطلاعات کے مطابق بہادر گنج سے کشن گنج جارہی ٹرک کی رفتار تیز ہونے کی وجہ سے دھنپورا اور ڈیرا ماری کے بییچ بے قابو ٹرک درخت سے ٹکرا گئی۔جس سے موقع پر ڈرائیور کی موت ہوگئی۔
ٹرک میں موجود دوسرے شخص بھی زخمی ہے۔
ڈرائیور کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے کشن گنج صدر اسپتال بھیجا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سڑک پر آئے دن اس طرح کے حادثات ہوتے رہتے ہیں ۔سڑک انتظامیہ کو ایسے حادثات کو روکنے کے لیے ضروری قدم اٹھانے چاہیے۔
Intro:بہار : کشن گنج ضلع کے بہادرگنج ہائی وے میں واقع دھنپورا سے ڈیراماری کے بیچ تھوڑی دیر پہلے ہوئے سڑک حادثہ میں ٹرک ڈرائیور ابرار عالم کی موقع پر موت ہو گئی ہے. بتایا جا رہا ہے کہ بہادرگنج سے کشن گنج کی اور روانہ ہو رہے ٹرک کی اسپیڈ اتنی تیز تھی کہ بےقابو ٹرک دھنپورا اور ڈیراماری کے بیچ پیڑ سے جا ٹکرایا جس سے موقع پر ڈرائیور کی موت ہوگئی. ٹرک میں موجود دوسرے شخص کو بھی شدید زخم آنے کے امکانات ہیں. ڈرائیور کی لاش کو بڑی مشکت سے ٹرک سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے لئے کشن گنج صدر اسپتال بھیجا گیا ہے.
یہ کوئی پہلی بار نہیں ہے بلکہ اس سڑک پر آئے دن اس طرح کے حادثات دیکھنے کو ملتے ہیں. ضرورت اس بات کی ہے کہ سرک حادثات کو روکنے کے لئے ضلع انتظامیہ ٹھوس قدم اٹھانے.
Body:سڑک حادثہ میں موقع پر ہوئی ٹرک ڈرائیور کی موت
Conclusion: