ETV Bharat / state

چاقو سے حملے میں مسافر زخمی - جن نائیک ایکسپریس سنیچر کی دیر رات پنہوا اسٹیشن پہنچ

امرتسر سے دربھنگہ جارہی جن نائک ایکسپریس میں چڑھنے کے سلسلے میں ہوئے تنازع میں ایک مسافر کو چاقو مار کر زخمی کردیا گیا۔

چاقو سے حملے میں مسافر زخمی
author img

By

Published : Nov 10, 2019, 5:17 PM IST

ذرائع نے اتوار کو بتایا کہ 15212 جن نائیک ایکسپریس سنیچر کی دیر رات پنہوا اسٹیشن پہنچی، آدھا گھنٹہ تک رکنے کے بعد جب اچانک ٹرین چلنے لگی تو ڈبے میں چڑھنے کے لئے مسافروں میں ہوڑ مچ گئی۔
جس کو لے کر مسافروں میں تنازع ہوگیا۔ اور یہ تنازع ڈبے میں چڑھنے کے بعد مزید بڑھ گیا جو مار پیٹ میں تبدیل ہوگیا۔
اسی درمیان مسافر سریش رام باشندہ ہریہر پور تھانہ ڈومرا ضلع سیتا مڑھی پر ڈبے میں سوار ایک مسافر نے چاقو سے حملہ کر کے زخمی کردیا۔
ٹرین بگہا پہنچی تو زخمی سریش کو جی آر پی کے تعاون سے ہسپتال میں داخل کرایا۔

Intro:Body:

44444444

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.