ETV Bharat / state

Minority Girls'Hostel in Gaya: گیا کے اقلیتی گرلز ہاسٹلز میں بیداری مہم کا انعقاد

گیا اقلیتی گرلز ہاسٹل میں پٹنہ کی ٹیم نے سینیٹائزیشن اور صفائی کے تعلق سے طالبات کو تربیت دی ہے، بہار ترقیاتی کمشنر کی ہدایت پر تمام گرلز ہاسٹل میں لڑکیوں سے متعلق مسائل پر بیداری مہم چلائی جارہی ہے۔ Medical Team Trained the Students at the Minority Girls Hostel

author img

By

Published : Jul 3, 2022, 12:27 PM IST

گرلز ہاسٹل
گرلز ہاسٹل

بہار کے شہر گیا میں واقع اقلیتی گرلز ہاسٹل میں رہنے والی طالبات کے درمیان بیداری مہم چلائی گئی، یہ مہم خواتین سے جڑے معاملات جیسے ماہ واری کے دوران صاف ستھرائی اور سینیٹائزیشن کے حوالے سے جانکاری دی گئی ہے، اسکے لئے پٹنہ سے خواتین کی ایک ٹیم آئی تھی جس میں ایک ڈاکٹر بھی شامل تھیں۔

Medical Team Trained the Students at the Minority Girls Hostel

ضلع اقلیتی فلاح افسر جتیندر کمار نے بتایا کہ دراصل بہار حکومت کی جانب سے سبھی گرلز ہاسٹل میں اسکی شروعات کی گئی ہے، پٹنہ سے آئی ٹیم میں سبھی خواتین تھیں، اور اس دوران قریب دو گھنٹے تک جانکاری دی گئی ہے، انہوں نے بتایا کہ ٹیم کے مطابق یہاں رہنے والی طالبات نے طبی ٹیم سے اپنے مسائل کے متعلق سوال بھی کیے جس کی صحیح جانکاری دی گئی۔

مزید پڑھیں:Hostels for Minority Students: اقلیتی گرلز ہاسٹل کی طالبات کو 5 ماہ سے وظیفہ کی رقم نہیں ملی ہے

گیا اقلیتی گرلز ہاسٹل میں ستر طالبات ابھی قیام پذیر ہیں، ہاسٹل میں 125 طالبات کے رہنے کے انتظامات ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.