ETV Bharat / state

آسمانی بجلی سے جھلس کر تین نوجوانوں سمیت چار ہلاک

بہار میں پورنیہ ضلع کے قصبہ بن من سکھی اور کنگر تھانہ علاقے میں آج بجلی گرنے سے جھلس کر تین نوجوانوں سمیت چار لوگوں کی موت ہوگئی۔

آسمانی بجلی سے جھلس کر تین نوجوانوں سمیت چار ہلاک
author img

By

Published : Sep 21, 2019, 11:31 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 12:47 PM IST

پولس نے بتایا کہ ضلع میں قصبہ تھانہ علاقے کے سبدل پور گاؤں میں تیز بارش کے دوران بجلی گرنے سے 35 سالہ ایک شخص کی موت ہوگئی۔ کسان سنیل محل دار صبح اپنے کھیت میں میں کام کررہا تھا اسی درمیان تیز بارش شروع ہوگئی ۔ جنہیں فورا اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دےدیا۔

وہیں بن من کھی تھانہ علاقے میں جین گنج پنچایت کے کروا گھاٹ کے سہنی ٹولہ میں بجلی سے ایک نوجوان لڑکا اور ایک نوجوان لڑکی کی موت ہوگئی۔ دونوں کی شناخت اسی گاؤں کے رہنے والے بارہ سالہ نتیش کمار پودار اور منجیتا کماری (16) کے طور پر ہوئی ہے۔

اسی طرح کین گر تھانہ علاقے کے جھونستنبرا پنچایت کے بیگم پور میں بجلی سے جھلس کر ایک لڑکے کی موت ہوگئی۔ متوفی کی شناخت نظام خان کے 12 سال کے پوتے لالو خان کے طور پر ہوئی ہے۔

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے صدر اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 12:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.