ETV Bharat / state

اسلحہ اور منشیات کے ساتھ تین بدمعاش گرفتار - بدمعاشوں کے پاس سے دو پستول، دوکارتوس اور ایک بائک ضبط کی گئی ہے ۔

ویشالی ضلع کے مختلف تھانہ علاقے سے پولیس نے اسلحہ اور منشیات کے ساتھ تین بدمعاشوں کو گرفتار کیا ہے

اسلحہ اور منشیات کے ساتھ تین بدمعاش گرفتار

author img

By

Published : Feb 6, 2020, 7:44 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:48 AM IST

ریاست بہار میں ویشالی ضلع کے مختلف تھانہ علاقے سے پولیس نے اسلحہ اور منشیات کے ساتھ تین بدمعاشوں کو گرفتار کیا ہے ۔

پولیس ذرائع نے آج بتایا کہ کرتاہا تھانے کو اطلاع ملی تھی کہ کوٹھیا چوک کے نزدیک کچھ بدمعاشوں کو دیکھا گیا ہے اور ان کے ذریعہ کسی بڑی واردات کو انجام دینے کا منصوبہ بنائے جانے کا اندیشہ ہے ۔

اسی اطلاع کی بنیاد پر کل دیر رات کی گئی چھاپے ماری میں دو بدمعاشوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔

اسلحہ اور منشیات کے ساتھ تین بدمعاش گرفتار
اسلحہ اور منشیات کے ساتھ تین بدمعاش گرفتار

گرفتار بدمعاشوں میں اسی تھانہ علاقہ کے گرمیا گاﺅں کا رہنے والا نیرج کمار اور وید پرکاش شامل ہے، بدمعاشوں کے پاس سے دو پستول، دوکارتوس اور ایک بائک ضبط کی گئی ہے ۔

وہیں کل رات گشتی کے دوران بیدو پور تھانہ علاقہ کی پولیس نے چک سکندر ریلوے ڈھالا کے نزدیک شبہہ کی بنیاد پرایک بائک سوار نوجوان کو روکا اور اس کی تلاشی لی ۔ اس دوران اس کے پاس سے 150 گرام چرس برآمد ہوا، جس کے بعد اسے گرفتار کرلیا گیا ۔

گرفتار نوجوان کی شناخت اسی تھانہ علاقہ کے خان پور پکڑی گاﺅں کا رہنے والا گوتم کمار کے طور پر کی گئی ہے، سبھی گرفتار بدمعاشوں کو آج عدالتی کاروائی کے بعد جیل بھیج دیا گیا ہے ۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Feb 6 2020 5:16PM

اسلحہ اور چرس کے ساتھ بدمعاش گرفتار

حاجی پور 06 فروری ( یواین آئی) بہار میں ویشالی ضلع کے مختلف تھانہ علاقوں میں پولیس نے اسلحہ اور چرس کے ساتھ تین بدمعاشوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔

پولیس ذرائع نے آج یہاںبتایاکہ کرتاہاتھانے کو اطلاع ملی تھی کہ کوٹھیا چوک کے نزدیک کچھ بدمعاشوں کو دیکھا گیا ہے اور ان کے ذریعہ کسی بڑی واردات کو انجام دینے کا منصوبہ بنائے جانے کا اندیشہ ہے ۔ اسی اطلاع کی بنیاد پر کل دیر رات کی گئی چھاپے ماری میں دو بدمعاشوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔

ذرائع نے بتایاکہ گرفتار بدمعاشوں میں اسی تھانہ علاقہ کے گرمیا گاﺅں کا رہنے والا نیرج کمار اور وید پرکاش شامل ہے ۔ بدمعاشوں کے پاس سے دو پستول ، دوکارتوس اور ایک بائک ضبط کی گئی ہے ۔

وہیں کل رات گشتی کے دوران بیدو پور تھانہ علاقہ کی پولیس نے چک سکندر ریلوے ڈھالا کے نزدیک شبہہ کی بنیاد پرایک بائک سوار نوجوان کو روکا اور اس کی تلاشی لی ۔ اس دوران اس کے پاس سے 150 گرام چرس برآمد ہوا ۔ اس کے بعد اسے گرفتار کرلیا گیا ۔

گرفتار نوجوان کی شناخت اسی تھانہ علاقہ کے خان پور پکڑی گاﺅں کا رہنے والے گوتم کمار کے طور پر کی گئی ہے ۔ سبھی گرفتار بدمعاشوں کو آج عدالتی حراست میں جیل بھیج دیا گیا ہے ۔

یواین آئی۔قمر

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:48 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.