ETV Bharat / state

چوری کرتے ہوئے تین افراد گرفتار

author img

By

Published : Nov 28, 2019, 11:07 AM IST

پولیس نے دکان کا شٹر کاٹ کر چوری کرتے ہوئے انٹر اسٹیٹ شٹر کٹوا گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کرکے پولیس نے میڈیا کے سامنے پیش کیا۔

چوری کرتے ہوئے تین افراد گرفتار
چوری کرتے ہوئے تین افراد گرفتار

ریاست بہار کے دربھنگہ ضلع کے سمری تھانہ علاقے میں دیر رات پولیس نے رنگے ہاتھوں دکان کا شٹر توڑ کر چوری کرتے ہوئے انٹر اسٹیٹ شٹر کٹوا گروہ کے تین لوگوں کو گرفتار کیا۔

چوری کرتے ہوئے تین افراد گرفتار۔ویڈیو

ان لوگوں کے پاس سے پولیس نے کافی مقدار میں چوری کے سامان تالا توڑنے والا گیس کٹر اور دیگر آلات بھی برآمد کئے ہیں۔

اس سلسلے میں دربھنگہ کے سی ٹی ایس پی یوگیندر کمار نے بتایا کہ 25 نومبر کی رات سمری تھانہ پولیس گشتی کے دوران روشن بیٹھا نامی شخص کو انڈا کی دکان میں شٹر توڑتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

جس کی نشاندہی پر دھرمیندر یادو اور دیپک رائے کو بھی پولیس نے گرفتار کیا ہے ان کے پاس سے کئ اوزار اور چوری کے سامان برآمد ہوئے ہیں۔

وہیں اس گروہ کے لیڈر دھرمیندر یادو پہلے سے دہلی میں مقیم ہے جس کے اوپر دہلی میں جرائم کے 20سے زیادہ مقدمات درج ہیں یہ پہلے جیل بھی جا چکا ہے، یہ گروہ اپنے ریاست کے ساتھ ساتھ دوسرے ریاستوں میں بھی چوری کے واقعات کو انجام دیتے ہیں۔

Intro: بہار کے دربھنگہ ضلع کے سمری تھانہ علاقے میں گوبندپور این ایچ 57 کے پاس 25 نومبر کی دیر رات پولیس نے رنگے ہاتھ دوکان کا سٹر تور کر چوری کرتے ہوئے انٹر اسٹیٹ سٹر کٹوا گروہ کے تین لوگوں کو گرفتار کر لیا، ان لوگوں کے پاس سے پولیس نے کافی مقدار میں چوری کے سامان اور تالا تورنے والا گیس کٹر اور دیگر اوجار بھی برآمد کیا ہے،
اس سلسلے میں دربھنگہ کے سی ٹی ایس پی یوگیندر کمار نے بتایا کہ 25 نومبر کی رات سمری تھانہ پولیس نے گستی کے دوران روسن بیٹھا نام کے شخص کو رنگے ہاتھ انڈا والی دوکان میں سٹر تورتے ہوئے پکڑ لیا فر روسن بیٹھا کی نسان دیہی پر اس گروہ کے لیڈر دھرمیندر یادو اور کٹیہار ضلع کے کچھوعا تھانہ علاقے کے رہنے والے اسوک رائے کے لڑکے دیپک رائے کو گرفتار کیا - ان لوگوں کے پاس سے کئ اوجار اور چوری کئے ہوئے سامان بھی برآمد کئے گئے ہیں یہ اپنی گاڑی میں سٹر تورنے کے لئے گیس لوہا کٹر مسین تالا کٹر لوہا کا راڈ اور دیگر اوجار بھی رکھتے تھے وہیں اس گروہ کے لیڈر دھرمیندر یادو پہلے دہلی میں بھی کئ جرائم کو انجام دے چکے ہیں ان کے اوپر دہلی میں 20سے زیادہ مقدمہ درج ہے یہ پہلے جیل بھی جا چکا ہے یہ لوگ دوسرے ریاستوں میں بھی چوری کے واقعات کو انجام دیا ہے ان کے گروہ کے دو اور لوگ جو یوپی کے رہنے والے ہیں ان کی بھی گرفتاری کی جائے گی اور بھی ریاست کی پولیس سے اس معاملے میں رابطہ قائم کر آگے کی کاروائی کی جائے گی-

بائٹ - یوگیندر کمار ،سی ٹی ایس پی دربھنگہ

Body:نہیں

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.