ETV Bharat / state

سی ایم ایس ملازم کو گولی مار کر تین لاکھ روپئے لوٹ لیے گئے - ملازم سے تین لاکھ روپئے لوٹ کر فرار

زخمی ملازم ارون کمار مگدھ میڈیکل کالج و ہسپتال میں زیرعلاج ہیں، پولیس نے معاملہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

سی ایم ایس ملازم کو گولی مار کر تین لاکھ روپئے لوٹ لیے
سی ایم ایس ملازم کو گولی مار کر تین لاکھ روپئے لوٹ لیے
author img

By

Published : Jan 4, 2020, 2:59 AM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا کے چندوتی تھانہ علاقہ کے گیا ٹکاری روڈ پر واقع دھرم شالہ کوسما کے نزدیک موٹرسائیکل سوار بدمعاشوں نے سی ایم ایس کے ملازم سے تین لاکھ روپئے لوٹ کر فرار ہوگئے، زخمی ملازم ارون کمار مگدھ میڈیکل کالج و ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

سی ایم ایس ملازم کو گولی مار کر تین لاکھ روپئے لوٹ لیے

اطلاعات کے مطابق ایک موٹرسائیکل پر سوار تین بدمعاشوں نے ارون کمار نامی شخص پر فائرنگ کر دی جس سے وہ زخمی ہوکر گر پڑے، بدمعاشوں نے اسکے بعد ان سے پیسہ چھین کر فرار ہوگئے۔

زخمی حالت میں ارون کمار نے اسکی اطلاع مقامی پولیس تھانہ کودی، پولیس اور مقامی افراد کے مدد سے ارون کمار کو انوگرہ نارائن ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

تھانہ انچارج مرتنجے کمار نے فون پر بتایا کہ معاملہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Intro:بے خوف جرائم پیشہ افراد ایک شخص سے تین لاکھ روپئے لوٹ کر راہ فرار ہوگئے ، بدمعاشوں نء گولی مار کر سی ایم ایس ملازم کو زخمی بھی کردیاہے Body:ریاست بہار کے ضلع گیا کے چندوتی تھانہ حدود کے گیا۔ ٹکاری روڈ پر واقع دھرم شالہ کوسما کے نزدیک بائک سوار بدمعاشوں سی ایم ایس کے ملازم سے تین لاکھ روپئے لوٹ کرفرارہوگئے ۔زخمی ملازم ارون کمار مگدھ میڈیکل کالج وہسپتال میں زیرعلاج ہیں ۔اطلاع کے مطابق پنچانپور سے گیا کی جانب شام قریب پانچ ارون کمار لوٹ رہے تھے ۔تبھی ایک بائک پرتین کی تعداد میں رہے بدمعاشوں نے انکا تعاقب کرتے ہوئے فائرنگ کی ۔حالانکہ اس میں وہ بچ گئے ۔ جبکہ دوسری گولی انکے بائک کی ٹنکی میں لگی جسکے جھرے سے وہ زخمی ہوکرگرپڑے ۔بدمعاشوں نے اسکے بعد ان سے پیسہ چھین کرراہ فرار ہوگئے ۔زخمی حالت میں ارون کمار نے اسکی اطلاع مقامی تھانہ کودیا ۔پولیس اور مقامی افراد کے تعاون سے انوگرہ نارائن ہسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہےConclusion:تھانہ انچارج مرتنجے کمار نے فون پر بتایا کہ اس معاملے میں نوجوان کافردبیان درج کیاگیا ہے ۔واردات کی جگہ کامعائنہ کیا گیاہے ۔مقامی افراد سے اسکے متعلق جانکاری لی جارہی ہے ۔سبھی پہلوں پرتفتیش جاری ہے
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیابہار

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.