ETV Bharat / state

کیمورِ بہار: میگی بناتے وقت سیلنڈر بلاسٹ، زخمیوں کی حالت تشویشناک

author img

By

Published : Sep 19, 2021, 9:19 PM IST

بتایا جاتا ہے کہ سندری گاؤں کے رہنے والے کرشنا یادو کے 18 سالہ بیٹے ڈبلو یادو اور لال جی یادو کے بیٹے ستیندر یادو ایک گیس سلنڈر پر کھانا بنا رہے تھے۔ چولہے پر انہوں نے میگی بنانا شروع کیا ہی تھا کہ گیس سیلنڈر میں آگ لگ گئی اور سیلنڈر پھٹ گیا۔

میگی بناتے وقت سلنڈر بلاسٹ، زخمیوں کی حالات تشویشناک

ریاست بہار کے کیمور میں کھانا پکانے کے دوران سیلنڈر پھٹنے سے تین نوجوان بری طرح زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو تشویشناک حالات میں بھبھوا کے صدر ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں سبھی زیر علاج ہیں۔ معاملہ بھگوان پور بلاک کے بیلون تھانہ علاقہ کے سندری گاؤں کا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ سندری گاؤں کے رہنے والے کرشنا یادو کے 18 سالہ بیٹے ڈبلو یادو اور لال جی یادو کے بیٹے ستیندر یادو ایک گیس سیلنڈر پر کھانا بنارہے تھے۔

چولہے پر انہوں نے میگی بنانا شروع کیا ہی تھا کہ گیس سیلنڈر میں آگ لگ گئی اور سیلنڈر پھٹ گیا۔ جس میں یہ تین نوجوان جھلس گئے اور بری طرح زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: گیا: پٹرول پمپ پر لوٹ کی واردات میں اضافہ، کاروباری دہشت میں

حادثے کی جانکاری ملتے ہی مقامی لوگ جمع ہوگئے اور فوری طور پر زخمیوں کو علاج کے لئے صدر ہسپتال پہنچایا، جہاں تینوں نوجوانوں کا علاج جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.