ETV Bharat / state

ہڑتال سے بینک کا 300 کروڑ کا کاروبار متاثر - گیا کے بینکوں میں کام کاج ٹھپ

قومی ٹریڈ یونین اور سروس یونین و سیاسی جماعتوں کی طرف سے بند کے اعلان کا اثر گیا میں بھی رہا۔ ضلع کے بینکوں میں کام کاج ٹھپ رہنے سے تین سو کروڈ روپے کلیرنس کا کاروبار ٹھپ رہا

ہڑتال سے بینک کا 300 کروڑ کا کاروبار متاثر
ہڑتال سے بینک کا 300 کروڑ کا کاروبار متاثر
author img

By

Published : Jan 8, 2020, 8:11 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں بھی ملک گیر بندی کے تحت بیشتر بینکوں کے عہدیدار اور ملازمین ہڑتال پر رہے۔

ہڑتال سے بینک کا 300 کروڑ کا کاروبار متاثر

ہڑتال کی وجہ سے پنجاب نیشنل بینک، مدھیہ بہار گرامین بینک، کینرا بینک، بینک آف بڑودہ اور دیگر بینکوں میں تالے لٹکے رہے۔ ایس بی آئی کی متعدد شاخوں کے بھی شٹر گرے رہے۔

بینک ذرائع کے مطابق 'بینکوں میں کام ٹھپ ہونے کی وجہ سے تقریبا 300 کروڑ روپے کا کلیئرنگ کا کاروبار رکا رہا۔ ہڑتال سے صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔'

شہر میں کاروباری افراد سے لین دین نہ ہونے کی وجہ سے ان کے بھی کام متاثر ہوئے۔ بینکوں کے علاوہ اے ٹی ایم بھی بند رہے۔'

کانگریس پارٹی اور اس کی مزدور سیل انٹک نے پارٹی دفتر راجندر آشرم سے ایک بڑا احتجاجی جلوس بھی نکالا جو شہر میں گھوم کر دکانوں کو بند کرا رہا تھا۔

اس کے بعد جلوس ٹاور چوک پر پہنچ کر جلسہ میں تبدیل ہوگیا جہاں رہنماؤں نے مرکزی حکومت کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے نئے مزدور قانون کو واپس لینے سمیت سرکاری اداروں کو پرائیوٹ کرنے پرروک لگانے کا مطالبہ کیا۔

کانگریس کے مگدھ انچارج پروفیسر وجے کمار میٹھونے کہا کہ 'مرکزی حکومت کی پالیسی مزدور، کسان، غریب اور عام عوام کے مخالف ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی ملک میں افراتفری کا ماحول قائم کر چکے ہیں۔ جن غریبوں کو بڑی مشکل سے روزگار دستیاب ہوئے تھے ان سے روزگار چھینے جارہے ہیں۔'

Intro:قومی ٹریڈ یونین اور سروس یونین و سیاسی جماعتوں کی کال پر بدھ کو بندی کااثر گیا میں بھی رہا ، ضلع کے بینکوں میں کام کاج ٹھپ رہنے سے تین سو کروڈروپئے کلیرنس کا کاروبارٹھپ رہاBody:ریاست بہار کے ضلع گیا میں بھی ملک گیر بندی کے تحت بیشتر بینکوں کے عہدیدار اور ملازمین ہڑتال پر رہے ۔ ہڑتال کی وجہ سے پنجاب نیشنل بینک ، مدھیہ بہار گرامین بینک ، کینرا بینک ، بینک آف بڑودہ اور دیگر بینکوں میں تالے لٹکے رکھے۔ ایس بی آئی کی متعدد شاخوں کے بھی شٹر گرے رہے ۔ بینک ذرائع کے مطابق بینکوں میں کام ٹھپ ہونے کی وجہ سے تقریبا 300 کروڑ روپے کا کلیئرنگ کا کاروبار روکا رہا ۔ ہڑتال سے صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ شہر میں کاروباری افراد سے لین دین نہ ہونے کی وجہ سے ان کے بھی کام متاثر ہوئے ۔بینکوں کے علاوہ اے ٹی ایم بھی بند رہے ۔ کانگریس پارٹی اور اسکی مزدور سیل انٹک نے پارٹی دفتر راجندرآشرم سے ایک بڑا احتجاجی جلوس بھی نکالا جوشہر میں گھوم کردوکانوں کوبندکرایا ۔اسکے بعد جلوس ٹاور چوک پر پہنچ کر جلسہ میں تبدیل ہوگیا جہاں لیڈران نے مرکزی حکومت کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے نئے مزدور قانون کوواپس لینے سمیت سرکاری اداروں کو پرائیوٹ کرنے پرروک لگانے کامطالبہ کیاConclusion:کانگریس کے مگدھ انچارج پروفیسر وجے کمار میٹھونے کہاکہ مرکزی حکومت کی پالیسی مزدور ، کسان ، غریب اور عام عوام کے مخالف ہے ۔ وزیراعظم نریندر مودی ملک میں افراتفری کاماحول قائم کرچکے ہیں ، جن غریبوں کو بڑی مشکل سے روزگار دستیاب ہوئے تھے ان سے روزگار چھینے جارہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ حکومت ان سارے معاملوں کو فوری طورسے واپس لے
بائٹ وجے کمارمیٹھو
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیابہار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.