ETV Bharat / state

کشن گنج: سہ روزہ عرس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی

author img

By

Published : Mar 3, 2020, 8:07 PM IST

ہر سال کی طرح اس سال بھی مدرسہ دارالعلوم اہل سنت جنتا کنہیا باڑی میں سہ روزہ عرس کا انعقاد کیا گیا جس میں بہادرگنج، ٹھاکرگنج، کشن گنج اور کوچادھامن سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

کشن گنج: سہ روزہ عرس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی
کشن گنج: سہ روزہ عرس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی

اس عرس کے خصوصی مہمان شیخ عبدالرحمن احمد الحسینی القادری المولوی رہے، جو عراق کے دارالحکومت بغداد سے تعلق رکھتے ہیں، شیخ عبدالرحمن پہلی مرتبہ بھارت تشریف لائے ۔

شیخ عبدالرحمن نے نمائندہ ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ یہاں کی مہمان نوازی واقع قابل تعریف ہے اور مدرسہ دارالعلوم کے بانی بابا احسان الحق کا حسن اخلاق بے مثال ہے۔

شیخ نے امت اسلامیہ اور اہل ہند کے لیے دعا کی کہ اللہ رب العزت سلامتی کے ساتھ آپس میں محبت قائم فرمائے۔

مسلمانوں کے حالات پر شیخ نے کہا کہ اس کی سب سے بڑی وجہ مسلمانوں کا دین سے دوری بنا لینا ہے. ایسے میں ہم سب کو چاہیے کہ اللہ کی طرف رجوع کرے، اپنی گناہوں پر توبہ کریں اور جو بھی آزمائش آرہی ہیں اس پر صبر کریں۔

شیخ سے بھارت میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف چل رہے احتجاجوں کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں صرف اتنا ہی کہا کہ صبر سے کام لیں، اللہ نے چاہا تو حالات بہت جلد بہتر ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.