ETV Bharat / state

مینی گن فیکٹری کا پردہ فاش، خاتون سمیت تین گرفتار - بہار کے مونگیر ضلع میں

بہار کے مونگیر ضلع میں گنگٹا تھانہ علاقہ کے دریا پور گاﺅں میں ہوئی پولیس چھاپے ماری میں ایک مینی گن فیکٹری کا پردہ فاش کر کے اس میں کام کرنے والی ایک خاتون سمیت تین اسلحہ سازوں کو گرفتار کرلیا۔

مینی گن فیکٹری کا پردہ فاش، خاتون سمیت تین گرفتار
مینی گن فیکٹری کا پردہ فاش، خاتون سمیت تین گرفتار
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 8:58 PM IST

پولیس سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر گورو منگلا نے یہاں بتایا کہ 'پولیس نے دریا پور گاﺅں میں چندن بھگت کے مکان میں غیر قانونی طور سے چل رہی ایک مینی گن فیکٹری کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس کاروائی میں پولیس نے ایک خاتون سمیت تین اسلحہ سازوں کو گرفتار کیا ہے۔'

ڈاکٹر منگلا نے بتایا کہ 'گرفتار اسلحہ سازوں میں ببودھ پاسوان، بھولا منڈل اور رینو دیوی شامل ہیں۔ رینوی دیو چندن بھگت کی اہلیہ ہیں۔ جس کے مکان میں مینی گن فیکٹری چلائی جارہی تھی۔ غیر قانونی کارخانے سے دو دیسی پستول، چار نیم تعمیر دیسی پستول، پستول کی نیم تعمیر 27 میگزین، الیکٹریکل مشین، لیتھ مشین، چالیس لوہے کا چدرا اور ایک موٹر سائیکل برآمد کی گئی ہے۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 1 2020 8:07PM

مینی گن فیکٹری کا پردہ فاش ، خاتون سمیت تین گرفتار

مونگیر یکم جنوری ( یواین آئی) بہار کے مونگیر ضلع میں گنگٹا تھانہ علاقہ کے دریا پور گاﺅں میں آج ہوئی پولیس نے چھاپے ماری میں ایک مینی گن فیکٹری کا پردہ فاش کر کے اس میں کام کرنے والی ایک خاتون سمیت تین اسلحہ سازوں کو گرفتار کرلیا ۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر گورو منگلا نے یہاں بتایاکہ پولیس نے دریا پور گاﺅں میں چندن بھگت کے مکان میں غیر قانونی طور سے چل رہی ایک مینی گن فیکٹری کا پردہ فاش کیا ہے ۔ اس کاروائی میں پولیس نے ایک خاتون سمیت تین اسلحہ سازوں کو گرفتار کیا ہے ۔

ڈاکٹر منگلا نے بتایاکہ گرفتار اسلحہ سازوں میں ببودھ پاسوان ، بھولا منڈل اور رینو دیوی شامل ہیں۔ رینوی دیو چندن بھگت کی اہلیہ ہیں ۔ جس کے مکان میں مینی گن فیکٹری چلائی جارہی تھی ۔ غیر قانونی کارخانے سے دو دیسی پستول ، چار نیم تعمیر دیسی پستول ، پستول کی نیم تعمیر 27 میگزین ، الیکٹریکل مشین ، لیتھ مشین ، چالیس لوہے کا چدرا اور ایک موٹر سائیکل برآمدکی گئی ہے ۔

یواین آئی۔۔ قمر۔۔۔۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.