ETV Bharat / state

بہار: بیتیا میں سیلاب کا قہر

ریاست بہار کے ضلع بیتیا کا منگل پور کلا گاؤں سیلاب میں پوری طرح سے ڈوب گیا ہے۔

author img

By

Published : Jul 17, 2020, 11:44 PM IST

بتیا میں سیلاب کا قہر
بتیا میں سیلاب کا قہر

منگل پور کلا گاؤں بیتیا سے 25 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع گاؤں ہے۔

بھاری بارش کے سبب گاؤں مکمل طور پر پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔

بتیا میں سیلاب کا قہر

گاؤں کے لوگ نقل مکانی کر چکے ہیں جبکہ کچھ دیہاتی اپنی جھونپڑیوں کے اوپر بیٹھے ہوئے ہیں اور اپنے گھر اور دیگر چیزوں کی حفاظت کر رہے ہیں جبکہ گھر کی دوسری کئی اشیاء سیلاب میں بہہ گئی ہیں۔

علاقے میں زبردست پانی بھر جانے کے سبب لوگ گھروں کی چھتوں پر بیٹھے ہوئے ہیں اور امداد کے منتظر ہیں۔

متاثرین کا کہنا ہے کہ ابھی تک ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کسی بھی طرح کی کوئی مدد نہیں ملی ہے اور نا ہی کوئی ان کی حالت دریافت کرنے کے لیے آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:گیا: ڈی ایم کی ہدایت

تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ گاؤں میں کچھ نہیں بچا ہے۔

تمام لوگ گاؤں سے ہجرت کر چکے ہیں۔ وہ حکومت کی طرف سے کوئی ریلیف لینے کے لئے سرکاری مدد کے منتظر ہے۔

ان کے پاس کھانے کو کچھ نہیں ہے

اور نہ ہی ان کو کوئی امدادی سامان ارسال کیا جارہا ہے تاکہ وہ اس سیلاب میں زندہ بچ سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.