ETV Bharat / state

رکن اسمبلی کے گھر چوری کرنے والا گرفتار

بہار کے ایک گھر سے چوری کیے گئے زیورات کو پولیس نے برآمد کرکے بدمعاش کو گرفتار کرلیا ہے۔

author img

By

Published : Feb 13, 2020, 7:41 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:03 AM IST

رکن اسمبلی کے گھر چوری کرنے والا گرفتار
رکن اسمبلی کے گھر چوری کرنے والا گرفتار

ریاست بہار کے ضلع گیا میں رکن اسمبلی کے گھر سے چوری کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے، جس کے پاس سے پولیس نے زیورات برآمد کیا ہے۔

واضح رہے کہ گیا کی پولیس نے ایک ہائی پروفائل چوری کے معاملے کا انکشاف کرلیا ہے۔ بارہ چٹی کی رکن اسمبلی سمتا دیوی کے گھر میں گزشتہ روز ہوئی چوریہوئی تھی۔

رکن اسمبلی کے گھر چوری کرنے والا گرفتار

پولیس نے رکن اسمبلی کے گھر سے ہوئی چوری کا انکشاف کرلیا ہے۔ پولیس نے ایم ایل اے کے گھر میں چوری کرنے والے سریش یادو کو زیورات کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

سٹی ایس پی راکیش کمار نے ایم ایل اے سمتا دیوی کے گھر میں ہوئی چوری کے متلق بتایاکہ گزشتہ روز رکن اسمبلی کے گھر میں رکھی الماری سے سونے کے زیورات کی چوری ہوئے تھے۔

واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے معاملے میں سنجیدگی دکھاتے ہوئے چوروں کی گرفتاری کے لیے چھاپے ماری کی، جس میں سریش یادو کوگرفتاری کرلیا گیا،جس کی عمر 36 برس کی بتائی جارہی ہے۔

سریش کے پاس سے چوری کے سونے کے کنگن، منگل سوتر اور دیگر زیورات برآمد ہوئے ہیں۔

انہوں نے بتایاکہ چوری اس وقت ہوئی تھی جب گھر کے لوگ نئے گھر کی تقریب میں مشغول تھے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.